Damadam.pk
Eynakhan22's posts | Damadam

Eynakhan22's posts:

With my janu🥰🥰
E  : With my janu🥰🥰 - 
" میں نے اُس سے صرف مُحبت ہی نہیں کی تھی ، مُحبت تو ہر ذی رُوح سے ہو جایا کرتی ہے ۔۔۔ میں نے اُس کے لِیے اپنی انّا کو مار ڈالا تھا! ۔ " 💔🙂
E  : " میں نے اُس سے صرف مُحبت ہی نہیں کی تھی ، مُحبت تو ہر ذی رُوح سے ہو جایا - 
Eynakhan22
 

میں وہ لڑکی ہوں جو ______!!
بے انتہا چاہے جانے پر مغرور تھی مگر _!!
میں کہاں جانتی تھی کہ ____!!
محبت ہر کسی کو راس نہیں آتی _!!
ہر کوئی محبت نبھا بھی نہیں سکتا _!؛
میں نے محبت میں رات تین بجے تک _!!
بات کرنے سے لے کر تین منٹ تک بات کرنے کا _!!
اور پھر کبھی نہ بات کرنے کا سفر بھی طے کیا ہے _!!
اور اب اپنی اس حماقت پر ہنستی اور پچھتاتی ہوں __!!🙂💔

Eynakhan22
 

بس دکھ وہاں سے نہ ملے جہاں سکھ لٹایا ہو۔۔🖤🥀

Koi ha k hum sa bat nhe karna chahta aur koi ha k trasta ha humara leya🖤🖤
E  : Koi ha k hum sa bat nhe karna chahta aur koi ha k trasta ha humara leya🖤🖤 - 
Social media post
E  : Beautiful People are Not Always Good But Good People are Always Beautiful  - 
Eynakhan22
 

*کوئی تعلق ہے گہرا_____ جو ختم نہیں ہوتا*
*ہم نے دیکھا ہے کئی بار ان سے کنارہ کر کے*
*👀🫀
ap humesha mera dil ma ta hain aur raha ga bheya

Teri Aye,Main Marjawan 💞
E  : Teri Aye,Main Marjawan 💞 - 
Eynakhan22
 

آگے رہیو نہ پیچھے رہیو
بس میرا رہیو🤗🙈🙊

Eynakhan22
 

*کچھ لوگ شفا جیسے ہوتے ہیں ..... بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے ..... لفظ کہتے ہیں تو مرہم لگتے ہیں⁦ .....کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے ...... وہ ہمارا علاج ....ہمارا سکون ہوتے ہیں🩷 .....
but they don't understand 😭

Eynakhan22
 

کُچھ لوگوں کی اذیتوں میں شِدّت صرف اِس وجہ سے ہوتی ہے 🥀
کیوں کہ ؛ اُنہیں ترکِ تعلق نہیں آتا ،🥀
اُنہیں کِسی سے کُچھ چھیننا نہیں آتا ، 🥀
اُنہیں جیتنا نہیں آتا ، اُنہیں مُنافقت نہیں آتی🥀
، وہ ایک دفعہ جِس کو اپنے قریب کر لیں پھر اُن کو اُن کے بچھڑنے پر صبر نہیں آتا ،
اور حقیقت بتاوں!؟🥀
ایسے لوگوں کا استعمال بُہت کِیا جاتا ،
اُنہیں بیوقوف سمجھا جاتا ، 🥀
اور پھر یہ بھی حقیقت ہی ہے کہ ؛ یہ دُنیا سچے جذبوں کی بڑی توہین کرتی ہے...✨🌼🥀🧡

I miss you so much bheya 😭😭
E  : I miss you so much bheya 😭😭 - 
Eynakhan22
 

بعض اوقات ایسا ہوتا ہے انسان کا دل کرتا ہے🥺💔 میں رو لوں آنسو بہا لوں تاکہ میری تکلیف میری اذیت کم ہو جائے😑💔 لیکن ایسا نہیں ہوتا آنسو بہتے ہی نہیں ہیں اور جب کبھی ہم لوگوں کے ہجوم میں بیٹھے ہوں🙂💔 تو آنسو خودبخود آ جاتے ہے لیکن ہم آنسوؤں کو اندر ہی اندر بہانے کی کوشش کرتے یں تاکہ لوگ دیکھ نہ لیں🥹🥲 یقین مانیں جو آنسو اندر ہی اندر بہتے ہیں 😐🙂نا وہ بہہ جانے والے آنسوؤں سے زیادہ تکلیف دہ ہوتے ہیں اور پتہ ہے جب ہم ایسی صورتحال سے گزرتے ہیں🥹🥲 نا تو دل کرتا ہے کہ اللہ کو کہیں اے اللہ ہمیں اپنے پاس بلالے🙃💔

Eynakhan22
 

اِتنی بھاگی تھی میں ایک شَخص کے پِیچھے ...
کہ پاؤں سے زیادہ دِل تھک گیا میرا !- 🙂🍂

Eynakhan22
 

ﺍﮐﺜﺮ ﻟﻮﮒ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﺍﻭﺭ ﺧﯿﺎﻻﺕ ﮐﺎ ﺫﺧﯿﺮﮦ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ
ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻭﮦ ﺍﻥ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﺤﺚ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ جن سے پوری شدت سے محبت کرتے ہیں ________

کچھ شامیں زندگی کی ایسی بھی ہوتی ہیں ھیں جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ھم ڈوب رھے ھوتے ھیں...
E  : کچھ شامیں زندگی کی ایسی بھی ہوتی ہیں ھیں جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ھم ڈوب رھے - 
Eynakhan22
 

انہی سوچوں میں گزر جاتی ہیں عیدیں میری
کیا مجھے بھول کے وہ عید مناتا ہو گا؟؟
🖤

Eynakhan22
 

chand rat mubrak bheya

Life Advice image
E  : *آہستہ آہستہ انسان دوسروں کو قائل کرنا چھوڑ دیتا ہے اٌسے سمجھ آ جاتی ہے کہ - 
Eynakhan22
 

محبت بخت ہوتی ہیں جس کو مل گئی سو مل گئیں اور جسے نہ ملی وہ دوبارہ پیدا ہو کر آ جائے تو بھی نہیں ملے گی۔ محبت کے پیچھے بھاگنا محبت کو آپ سے بیزار کر دیتا ہے۔ کسی کی محبت میں خود کو اتنا ہی گراؤ کہ جب اٹھنا چاہو ، تو بے ساکھیوں کی ضرورت نہ پڑے 💔