کھونا اور پانا______ محبت نہیں ہوتی!!
محبت تو بس محبت ہوتی ہے..
ادب ہوتا ہے_______ احترام ہوتا ہے!!
کسی کی پُکار پر، لبیک ہوتا ہے.❤
ہر مسکراتا ہوا انسان باخیریت نہیں ہوتا۔ کچھ مسکراہٹیں ڈھیر سارے دردوں کا نچوڑ بھی ہوا کرتی ہیں
🥹🧡







زندگی میں کوئی نہ کوئی ہار ایسی ہوتی ہے
جس کے بعد جینے کا دل نہیں کرتا ...🖤
ایک وقت تھا مجھے رونق پسند تھی ، سب سے بات کرنا پسند تھی ، بے وجہ سب کو تانگ کرنا پسند تھا ، مگر اب وحشت ہوتی ہے ، انسانوں سے ، ان کے رویوں سے ، ان کی باتوں سے ❤️
Jannat k patty🍂
پاکر کھو دینے سے برا کرب کوئی ہو ہی نہیں سکتا
Namal🐜
کسی کا دل توڑنے کی کوئی وضاحت نہیں ہوتی۔۔۔
Sherzaat🤍
ہر چیز پر صبر نہیں آتا، ہر نقصان صبر کرنے والا نہیں ہوتا
Amar bail🙂
اعتراف کا لمحہ عذاب کا لمحہ ہوتا ہے
La Hasil🌻
غم کو صبر کے ساتھ سہنا چلہ کاٹنے سے کم نہیں ہوتا
Ishq-e-Atish🥀
محبت کبھی ختم نہیں ہوتی صرف بڑھتی ہے یا سکون بن کر یا یاد بن
Azazeel🫀
عادتیں جان لیوا ہوتی ہیں اور انسان کی عادتیں تو واقعی جان لے لیتی ہیں
اور مجھے!!
میری ماں کہتی ہے کہ جس صاحب کی خاطر تیرا یہ حال ہے.
اس صاحب نے تیرے مرنے پہ رونا بھی نہیں۔۔🙃💔
دل شدت سے کسی کو یاد کر رہا ہو اور بات کرنے کا اختیار نہ ہو آپ کے پاس تو کیا کیا جائے تب🫠🖤🦋

لوگ کہتے ہیں کہ دعاؤں میں کیسے روتے ہیں، کیسے رونا آتا ہے۔ اس کا بس ایک ہی راز ہے، جتنی گہری تکلیف، اتنا دردِ دل اور اتنا ہی دعاؤں کا خشوع و خضوع۔ زندگی مجھے اس موڑ پر لائی کہ میرے پاس اللہ کے سامنے رونے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا۔ تب ہی جانا میں نے کہ ہر ٹوٹنا برا نہیں ہوتا۔ ٹوٹنے کے بعد رب سے جڑنا ہو تو پھر وہ غم بھی مزہ دیتا ہے۔ آنسو بھی تکلیف نہیں دیتے۔ اور دل بھی سکون سے بھر جاتا ہے۔ اپنے زخموں کو کریدنا اور اپنی قسمت کو کوسنا چھوڑ دیں۔ یہی درد آپ کو اللہ تک لے جائیں گے.
کبھی کبھی ہم گلے لگانے کے مستحق ہوتے ہیں مگر دیوار سے لگا دیئے جاتے ہیں۔ ♥️💯
ہم کبھی بھی کسی کے لیے اہم نہیں ہوتے ۔
یہ سب بس ہمارے وہم کا کھیل ہے۔
اگر ہم کہیں اچانک غائب ہو جائیں تو کوئی ہمارا منتظر نہیں رہے گا۔
یہاں کوئی کسی کے واسطے نہ منتظر رہا نہ بے چین ، لوگ اور چیزیں اتنی تیزی سے ہماری جگہ بھر دیتی ہیں کہ کبھی اگر ہم واپس آ بھی جائیں خود کا آنا خود پہ بھاری گزرنے لگتا ہے۔
i need you bheya plzzz come 😭😭
"یادیں ہمارے اِختیار کی ماتَحت نہیں ہوتیں، اپنی مرضی سے آتی ہیں اور چَلی جاتی ہیں یہ دَیکھے بغیر کہ کِسی کو کِتنا دُکھ دے گئی ہیں" !- 🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain