Damadam.pk
Eynakhan22's posts | Damadam

Eynakhan22's posts:

Eynakhan22
 

میرا تم سے رابطہ ہو یا نہ ہو
ہم ذندگی میں کبھی ملیں نہ ملیں
تم میرے تخیل میں ہمیشہ رہو گے
میرے تخیل سے تمہیں کوٸ جدا نہیں کر سکتا یہاں تک کہ تم خود بھی نہیں

Eynakhan22
 

ذندگی نے ایک بات تو سیکھا دی کہ
ہم کسی کے لیے ہمیشہ خاص نہیں رہتے

Eynakhan22
 

اور میں حقیقتوں سے واقف لڑکی اپنے اہم ہونے کا وہم نہیں پالتی

اکھیاں نوں تیری دید دی پناہ چاہیے
E  : اکھیاں نوں تیری دید دی پناہ چاہیے - 
Eynakhan22
 

فرض کرو کہ تم میرے ہو
اور فرض کبھی چھوڑے نہیں جاتے

Beautiful People image
E  : kUch log mUjha aPna khEta ta sirf kheta ta - 
Eynakhan22
 

اک تارا قسمت دا ڈبیا کنارے تے

Eynakhan22
 

جب انسان خاموش ہو جاۓ اور اپنے حق کے لیے بھی بولنا چھوڈ دے
تو سمجھ جاو وہ اپنے اندر بہت کچھ دفن کر چکا یے

Eynakhan22
 

اپنوں کو جب کسی بات کے احساس دلانے کی نوبت آجاۓ تو وہ اپنے نہیں رہتے

Eynakhan22
 

کل میں جب نہیں ہوں گی تو میری تحریروں کو پڑھنا ان میں میں آپ کے لیے بہت کچھ چھوڑ جاٶں گی

😭😭😭😭💔💔
E  : 😭😭😭😭💔💔 - 
Eynakhan22
 

کسی کی ہنستے ہنسے سنی گٸ
ہمارے تو آنسو بھی کسی کام نہ آۓ💔💔

Eynakhan22
 

مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں
اور
لوگ لمحوں میں پرایا کر دیتے ہیں

Eynakhan22
 

درد کافی کما لیے میں نے
ضبط کی ذاکات اب واجب ہے

for you
E  : for you - 
for my sweet bheya
E  : for my sweet bheya - 
Eynakhan22
 

ہم اتنے خوش بخت کبھی تھے ہی نہیں کہ کوٸ ہمیں بھی کھونے سے ڈرتاے

Eynakhan22
 

hUm rOya ga iTna hUma maLoam nHe tha😭😭😭

Eynakhan22
 

jab insan ko lafz nhe milta to wo Anso sa duaa mangta ha
aur ankh sa niklta hoaia anso TAQDEER badal deta hain

Eynakhan22
 

رونے والے کمزور نہیں ہوتے 💔💔
بلکہ مضبوط بنتے بنتے تھک جاتے ییں