مجھے رولا کر اگر تم ہنستے ہو تو
چلو اچھا ہے
بہت لوگ بدلتے دیکھے
مگر
تو جو بدلا کمال بدلا
Good morning
لکھا ہے کیا نصیبوں میں
محبت کے خدا جانے
تو لوٹ آہ😭😭😭😭
یوں نہ ستا
جب Dil بھر جاتے ہیں
تو
بہانے مل ہی جاتے ہیں
یہ کچی عمر کے پیار بھی
بڑے پکے نشان دیتے ہیں

میرا تم سے رابطہ ہو یا نہ ہو
ہم ذندگی میں کبھی ملیں نہ ملیں
تم میرے تخیل میں ہمیشہ رہو گے
میرے تخیل سے تمہیں کوٸ جدا نہیں کر سکتا یہاں تک کہ تم خود بھی نہیں
ذندگی نے ایک بات تو سیکھا دی کہ
ہم کسی کے لیے ہمیشہ خاص نہیں رہتے
اور میں حقیقتوں سے واقف لڑکی اپنے اہم ہونے کا وہم نہیں پالتی

فرض کرو کہ تم میرے ہو
اور فرض کبھی چھوڑے نہیں جاتے

اک تارا قسمت دا ڈبیا کنارے تے
جب انسان خاموش ہو جاۓ اور اپنے حق کے لیے بھی بولنا چھوڈ دے
تو سمجھ جاو وہ اپنے اندر بہت کچھ دفن کر چکا یے
اپنوں کو جب کسی بات کے احساس دلانے کی نوبت آجاۓ تو وہ اپنے نہیں رہتے
کل میں جب نہیں ہوں گی تو میری تحریروں کو پڑھنا ان میں میں آپ کے لیے بہت کچھ چھوڑ جاٶں گی

کسی کی ہنستے ہنسے سنی گٸ
ہمارے تو آنسو بھی کسی کام نہ آۓ💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain