Damadam.pk
FATIMIAN's posts | Damadam

FATIMIAN's posts:

FATIMIAN
 

4:-اگر آپ کرتے ہیں اور کوئی آپ سے اُدھار مانگتا ہے تو اسکو قیمت بہت زیادہ بتانا اگر اسنے قیمت کم کرنے کی کوئی کوشش نہ کی تو ادھار نہ دینا کیونکہ اس کو ادائیگی نہیں کرنی ہے اسلیے قیمت سے دلچسپی نہیں ۔

FATIMIAN
 

نمبر 3:-اگر کوئی تم سے رشتہ جوڑنا چاہے تو اسکی کسی چیز کو معمولی نقصان پہنچاو ۔مثلاً اسکے جوتے پر سالن گرانا یاموبائل فون کو میز کے انتہائی کنارے پر رکھنا یا اس کے عینک کو چھیڑنا اگر اس نےاپنی چیز کی قیمتی ہونے کاچرچا کیا تو رشتہ مت جوڑنا کیوں کہ اس کو رشتے سے زیادہ پیسہ پسند ہے ۔

FATIMIAN
 

نمبر 2:-اگر کوئی آپ سے دوستی کرنا چاہے تو اسکے ساتھ ایک پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرو اگر اس نے اپنے کو کرایہ سے بچایا کسی بھی طریقے سے تو اس کامطلب ہے کہ وہ آپ سے فائدہ لیناچاہتاہے دوستی کے قابل نہیں۔

FATIMIAN
 

زندگی میں کام آنے والی باتیں
:نمبر 1:-اگر کوئی آپ سے مشترکہ کاروبار کرنا چاہے تواس کےساتھ ایک پلیٹ میں کھانا کھاو اورمشاہدہ کرو کہ وہ کھانے کی بہتر چیز خود زیادہ کھاتا ہے یا تمھیں زیادہ کھلانا پسند کرتا ہے ۔دوسری صورت ہو تو کاروبار کرو جبکہ پہلی صورت ہو تو اس کا مطلب ہے کہ وہ کاروبار میں تم سے زیادہ لینے کی کوشش کریگا ۔

Thanks to MEHROOO churailll nd sisoo❤️❤️😇🌹🌹
F  : Thanks to MEHROOO churailll nd sisoo❤️❤️😇🌹🌹 - 
Thanks Mehrooo churailll
F  : Thanks Mehrooo churailll - 
Memes & Satire image
F  🔥 : Zara CheK kaRoOo apnyy ApNy karTooT dMd Walyooo - 
FATIMIAN
 

*تمہا ر ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یا د نہیں کرتے*
*لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی وہ تمہیں نہیں بُھولتا۔*

FATIMIAN
 

فُرصــت اگر مِـلے تو پـــڑھــنا مُجھے ضـــرُور
نایابـــــــ اُلجــــھنوں کی مُکــمل کِـــتاب ہُوں

FATIMIAN
 

عقدہ ء ہستی کو سلجھایا ہے کس نے اور کب ؟
آہ ! اس دنیا میں دل روتے ہیں اور ہنستے ہیں لب !

Boys k Khyalat.....Girlz Apny hatyarr tyar kar loo👠👠👠👠
F  : Boys k Khyalat.....Girlz Apny hatyarr tyar kar loo👠👠👠👠 - 
FATIMIAN
 

ہر خاموشی انا نہیں ہوتی
کچھ خاموشیاں صبر بھی ہوتی ہیں🥀

FATIMIAN
 

-" سب سے زیادہ زہنی بربادی کے زمدار
گھر والے ہوتے ہیں وہ سمجھنا ہی نہیں چاہتے آپکو کیا چاہیے, کیا بات تکلیف دے رہی ہیں آپ کس وجہ سے اکیلے رہنے لگے , کونسی بات اپکو اندر سے ختم کرہی ہے کیوں ہسنا بولنا چھوڑ دیا, آپ ڈپریشن میں جانے لگتے ہوں
اور سمجھنے والا کوئی نہیں نصیحت سب کرے گے پر سمجھتا کوئی نہیں… کبھی ہمارے اندر تو جھانک کے دیکھوں ہم کتنے ٹوٹے ہوتے ہیں اس وقت بس کوئی پیار سے گلے لگائے اور ہمارے اندر جتنے بے زبان دکھ جن کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہوتے اور نہ کہہ سکتے کسی سے انہیں آنسو میں بھا دینا چاہتے ہیں بس یہ احساس دلاے کے ہم ہیں ساتھ کبھی کبھی ہم رویوں سےاتنا تھک جاتے ہیں زندگی سے زیادہ موت آسان لگتی ہے_" 💔🔥
A bitter reality behind ...

FATIMIAN
 

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
*ہم نے صرف بولنا ہی سیکھا ہوتا ہے ... چپ رہنا نہیں ... چپ رہنا بھی سیکھے .. اچھی زندگی گزارنے کیلئے یہ بہت اہم ہے کے آپ کو پتہ ہو ... کے "کب" "کہاں" چپ رہنا ہے ... اور کہاں بولنا ہے.*💕💕

FATIMIAN
 

.❤❤❤
꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*🎊اچّھی باتیں اچھی تحریريں🎊*
*💫وقت کبھی بُرا نہیں ہوتا انسان اُسے بُرا سمجھتا ہے تو چلیں بُرا ہی کہہ لیں مگر یاد رکھیں یہ ایک بہترین وقت ہوتا ہے کیونکہ اِس میں آپ کے اردگرد بدترین لوگ سامنے آجاتے ہیں*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
*ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••*
💕
🍂🍃🍃🍃🌹🍃🍃🍃🍂

FATIMIAN
 

🌹🌹🌹🌹🌹🌹
"ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﺎﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮏ ﻣﺖ ﻣﺎﻧﮕﯿﮟ!! 😣💔
ﺑﻠﮑﮧﺍﭘﻨﯽ ﮐﭽﮫ ﺑُﺮﺍﺋﯿﺎﮞ ﺑﺘﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ"۔🔥🍂♥

FATIMIAN
 

" دھوکہ دینے کے ایک ہزار طریقے ہیں ،
لیکن سب سے گھٹیا محبت کا دکھاوا کرنا ہے۔"
GOOD EVENING

FATIMIAN
 

۔⁦❣️⁩🌙⁦❣️⁩🌙⁦❣️⁩🌙⁦❣️⁩🌙⁦❣️⁩
احتـــــرام کرنا تربیت ہوتی
ہے کمزوری نہیں،
اور معذرت کرنا حسنِ اخلاق
ہوتا ہے ذلت نہیں.💯
۔⁦❣️⁩🌙⁦❣️⁩🌙⁦❣️⁩🌙⁦❣️⁩🌙⁦❣️⁩

FATIMIAN
 

؀❤️
ٹھوکر بھی اُنہی کو لگتی ہے،🍂
جن کو رب نے تھامنا ہوتا ہے..❤️

FATIMIAN
 

پھر حضور ﷺ نے قیدیوں کو چھوڑنے کا اعلان کیا کچھ گھوڑے اور چند جوڑے سیدہ شیؓما کو تحفے میں دیدیں کیونکہ بھائیوں کے دروازے پر جب بہنیں آتی ہیں تو بھائی خالی ہاتھ تو بہنوں کو نہیں مڑا کرتے ۔
حضور ﷺ نے بہت کچھ عطا کیا اور رخصت کرنے خیمے سے باہر تشریف لے آئے تو صحابہ ؓ کی جماعت منتظر تھی ۔
فرمایا اے صحابہ ! آپ جانتے ہیں کہ جب بھی میں قیدی چھوڑا کرتا ہوں تو میری یہ عادت ہے کہ آپ سے مشاورت کرتا ہوں لیکن آج ایسا موقع آیا کہ میں نے آپ سے مشاورت نہیں کی اور قیدی بھی چھوڑ دئیے آپ جو چاہیں کریں صحابہ ؓ نے عرض کیا کہ حضور ﷺ مشاورت کیوں نہیں کی ارشاد تو فرمائیں فرمایا میرے دروازے پر میری بہن آئی تھیں.