Damadam.pk
FATIMIAN's posts | Damadam

FATIMIAN's posts:

FATIMIAN
 

Hansanaa Mana hay
ایک لڑکی ایک میڈیکل اسٹور
کے باہر کھڑی اسٹور میں رش کم ہونے کا انتظار کر رہی تھی۔
اس کے چہرے پر شرم کے ساتھ بے چینی و تذبذب کے جذبات صاف جھلک رہے تھے ۔آخر کار کافی دیر بعد جب میڈیکل اسٹور سے رش ختم ہوگیا تو وہ گبھراتی شرماتی اندر داخل ہوئ۔
اور اپنے کانپتے ہاتھوں سے اپنے پرس سے ایک پرچی نکال کر سامنے رکھی۔اور شرماتے ہوےء بولی۔
میں ایک اسکول ٹیچر ہوں میری ایک ڈاکٹر سے شادی طے ہوئ ہے۔آج ان کا پہلا خط آیا ہے
کیا آپ پڑھ کر سنا دینگے کیا لکھا ہے۔😂😂😂😂

Kahany ki Qadar kareen kahny ko Zaya Honyy Say bachaeen🙇♀🙇♀🙇♀
F  : Kahany ki Qadar kareen kahny ko Zaya Honyy Say bachaeen🙇♀🙇♀🙇♀ - 
Ky Ya Bat SAch hayyy????
F  : Ky Ya Bat SAch hayyy???? - 
Hamesha Allah par Bhrosa Rakhoo❤️❤️❤️❣️❤️❤️❤️
F  : Hamesha Allah par Bhrosa Rakhoo❤️❤️❤️❣️❤️❤️❤️ - 
Islamic Quotes image
F  : 🌹🌹❣️❣️❣️ - 
Social media post
F  : Posted by Mee... - 
A bitter reality of our society..
F  : A bitter reality of our society.. - 
Bey His hO tUmmm...
Kitni aSani saY kahDatY heN lOG
F  : Bey His hO tUmmm... Kitni aSani saY kahDatY heN lOG - 
FATIMIAN
 

💐💐بیٹھے تھے اپنی موج میں اچانک رو پڑے.
💐💐💐یوں آکر تیرے خیال نے اچھا نیں کیا 😭😭.

FATIMIAN
 

ﮐﺒﮭﯽ ﺩﮬﻨﺪ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮬﮯ ۔۔۔۔۔؟؟🌹
ﮐﭽﮫ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ ۔۔ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻻﮐﮫ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮ ﻟﮯ۔۔۔ ﺁﭖ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﭘﮭﺎﮌ ﭘﮭﺎﮌ ﮐﺮ ' ﻣﻞ ﻣﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﯿﮟ ۔۔۔ ﺳُﺮﻣﮧ ﮈﺍﻝ ﻟﯿﮟ🌹 ۔۔۔
ﭼﻨﺪ ﻗﺪﻡ ﮐﮯ ﻓﺎﺻﻠﮧ ﭘﮧ ﭘﮍﯼ ﭼﯿﺰ ﻧﻈﺮ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ۔۔ ﺟﺐ ﺗﮏ ﮐﮧ ﻭﮦ ( ﺳﺒﺤﺎﻧﮧ ﻭﺗﻌﺎﻟٰﯽ ) ﺩﮬﻨﺪ ﮐﻮ ﭼﮭﭧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﻧﮧ ﺩﮮ ۔۔۔🌹
ﺑﺲ ﮐﭽﮫ ﯾﮧ ﮬﯽ ﺣﺎﻻﺕ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﮬﯿﮟ ۔۔ ﻻﮐﮫ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ۔۔۔۔ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮨﺎﺗﮫ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻟﯿﮟ ' ﭼﺎﮨﮯ ﻗﺴﻤﺖ ﮐﯽ ﻟﮑﯿﺮﯾﮟ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﻮﭺ ﮈﺍﻟﯿﮟ ' ﻃﻮﻃﮯ ﺳﮯ ﻓﺎﻝ ﻧﮑﻠﻮﺍ ﻟﯿﮟ🌹 ۔۔۔ ﭼﺎﮬﮯ ﺳﺘﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﭼﺎﻝ ﭘﮍﮪ ﻟﯿﮟ 🌹۔۔۔ ﻗﺴﻢ ﮬﮯ ﺟﻮ ﺁﭖ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﮔﻠﮯ ﭘﻞ ﮐﻮ ﺟﺎﻥ ﭘﺎﺋﯿﮟ ۔۔۔🌹
ﺟﺐ ﺗﮏ ﮐﮧ ﺍُﺳﯽ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻧﻈﺮِ ﮐﺮﻡ ﻧﮧ ﮬﻮ ' ﻭﮦ ﮬﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺩﮬﻨﺪ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﺳﮑﺘﺎ ﮬﮯ ۔۔۔🌹
ﺑﺲ ﺳﺎﺭﯼ ﺑﺎﺕ " ﮐﻦ ﻓﯿﮑﻮﻥ " ﮐﯽ ﮬﮯ ۔۔۔۔!!🌹
السلام علیکم 🌹🌹

FATIMIAN
 

حال یہ ہے کہ بس رویا جائے__🖤💯
ملال یہ ہے کہ آخر کس کے لیے__💔 🥀
🥀🖤

🌹🌹🌹Golden Wordz🌹🌹🌹
F  : 🌹🌹🌹Golden Wordz🌹🌹🌹 - 
Social media post
F  : Posted by FATIMIAN - 
Social media post
F  : Posted by FATMIAN - 
Social media post
F  : Posted by FATMIAN - 
FATIMIAN
 

ایک انتقال کے بعد زمین آپ کے نام ہوتی ہے
اور ایک انتقال کے بعد آپ زمین کے نام ہوتے ہیں
بس یہ انسان کی حقیقت ہے.
🌹🌹🌹 صبح بخیر 🌹🌹🌹

Jokes image
F  : Ameen suma Ameen - 
FATIMIAN
 

نمبر 8:-بچوں کی ہر غلطی پر سزا نہ دینا کیونکہ اس سے اس کی ذہنیت ایسی بن جاتی ہے کہ بڑے ہوکر ہر غلطی کرنے والے سے لڑیگا ۔پھر ساری عمر جھگڑوں میں گزریگی ۔
نمبر 9:-اپنے ماں باپ سے اپنے بچوں کے سامنے بہت محتاط رہنا کیونکہ جو انداز تم اپناتے ہو وہی کل تمھاری اولادِ اپنائیگی ۔
نمبر10:-معاشرے میں جس کا کوئی کام برا لگے وہ خود نہ کرنا ۔

FATIMIAN
 

نمبر 6:-اگر تمھارا کوئی دوست تم سے اپنی کوئی برائی چھپاتا ہے تو اپ اس کو مت بولیں کہ تم کو سب کچھ معلوم ہے اگر تم نے ایسا کیا تو پھر وہ اس برائی کو تمھارے سامنے بھی کریگا ۔
نمبر 7:-بچوں کو برے کام سے منع کرتے وقت جن، بلا، یاجانور سے نہ ڈرانا کیوں کہ جب وہ سمجھ جاتے ہیں کہ وہ چیزیں فرضی تھے تو وہ برائی واپس شروع کریگی۔بلکہ اللہ سے یا جہنم سے ڈرانا کیونکہ اس کی تصور تمام عمر ہوتا ہے ۔

FATIMIAN
 

نمبر 5:-اگر کوئی اپنی ہر دوسری تیسری بات پر قسم اٹھاتا ہو ۔تو اسکی بات میں ضرور جھوٹ ہوگی وہ قسمیں اسلیے اٹھاتا ہے کہ اس کو اپنی جھوٹ سچ ثابت کر نا ہو تا ہے۔