دیکھو برا مت ماننا وہ سامنے کچھ لڑکوں نے مجھے بولا ہے کہ اگر آپ کو آئی لو یو نہیں بولا تو مجھے کلاس میں نہیں جانے دیں گے...سوری
یہ کہہ کر ایشا وہاں سے تیزی سے نکل گئی.
Episode 1 complete
❤❤جاری
چونکہ زری کا کالج گھر سے دور تھا تو اسکے بابا نے اسے ہوسٹل میں رہنے کا مشورہ دیا اور انکے ایک دوست کی بیٹی بھی وہیں ایڈمیشن لے رہی تھی اس لیے انکو کوئی فکر نہ تھی. .....
او ہیلو ....
ادھر آؤ زرا...
کالج کی کچھ لڑکیاں جو کلاس کی طرف جا رہی تھی
سنئیر لڑکوں نے انہیں رگینگ کے لیے بلایا...
تم......ہاں تم بلیک بیوٹی کیا نام.ہے تمہارا؟؟
ایشا جسکا رنگ تھوڑا سانولہ تھا مگر نین نقش تیکھے تھے اور کشش تھی اسکے چہرے پہ...
جی میرا نام ایشا ہے..
اچھا جی نمازَعشاء
تم ایسا کرو کہ گانا سناؤ
کیا؟؟؟
گ...گ...گانا تو نہیں آتا مجھے بھائی.
افففففف خدایا ...یہ بھائی کیون کہہ دیا...چلو گانا نہیں سنانا تو ایسا کرو وہ سامنے ایک لڑکا کھڑا ہے نا اسے ا لو یو بول دو
بس پھر تم کلاس میں جا سکتی ہو....
Continue
دادو کے لاکھ منع کرنے کے باوجود جمال احمد نے اپنی بیٹی کا ایڈمیشن شہر کے سب سے بڑے کالج میں کروا دیا جہاں لڑکے اور لڑکیاں اکھٹے پڑھتے تھے..
دادو کو یہ بات پسند نہیں آئی مگر جمال احمد نے کہا....
امی ..
ّزمانہ بدل چکا ہے اب لڑکے اور لڑکی میں کوئی فرق نہیں رہا
سب ایک ساتھ پڑھتے ہیں کام کرتے ہیں اس میں کوئی بڑی بات نہیں ہے اور میری ایک ہی بیٹی ہے میں چاہتا ہوں کہ اا میں خود اعتمادی آئے وہ اپنا ایک نام پیدا کرے اس لیے اسکا اسکا کسی اچھے کالج میں داخلہ ضروری ہے...
جیسے تیسے کر کے انہوں نے زری کا ایڈمیشن کالج میں کروا دیا....زری پہلے تو ڈر رہی تھی کہ وہ کیسے وہاں مینیج کرے گی مگر اسکی ماما نے اسے کافی حوصلہ دیا لیکن ابھی بھی زری مطمئن نہیں تھی کیونکہ اسکی دادو اس بات سے خوش نہیں تھی..
Continue
جمال احمد کی اکلوتی اولاد تھی
گھر میں اسکی دادی ماں بھی تھی جو زری کی دوست بھی تھی
زری کو جب بھی کچھ پوچھنا ہوتا یا کوئی مسئلہ ہوتا تو اپنی ماما کی بجا ئے اپنی دادو کے پاس آتی..
زری کو بچپن سے ہی سوال کرنے کا بہت شوق تھا اور کچھ اسکی دادو نے اسکی تربیت اس طرح سے کی کہ اس کے من میں نئے نئے سوال پیدا ہوتے...
جمال احمد اور اسکی بیوی (زری کی ماما) فوزیہ دونوں جاب کرتے تھے اس لیے زری کا زیادہ وقت دادو کے ساتھ گزرتا اور دادو نے اسے چھوٹی عمر میں ہی نمازیں, کلمے, دینی باتیں سکھا دیں تھیں.
فوزیہ کو تو علم بھی نہیں ہوا کہ کیسے اسکی بیٹی کی تربیت ہوئی اسکو فکر نہیں ہوتی تھی کیونکہ وہ جانتی تھی کہ اسکی ساس اسکا خیال رکھتی ہیں....
دیکھتےہی دیکھتے زری کالج لائف میں پہنچ گئی...
Continue
اب یہ ہم.پہ ہے کہ ہم کس طرح کوشش اور محنت کر کے اپنا نام دالت اور سٹیٹس کماتے ہیں ..
کیا وہ لوگ محنت نہیں کرتے دادو؟میری دوست کے پاپا بھی تو سارا دن کام کرتے ہیں لیکن ان کے پاس پھر بھی ایسی نئی چیزیں نہیں ہوتیں جیسی میرے پاس ہوتیں ہیں.....
اللہ ان کو انکی محنت کا پھل دیتا ہے اور ہو سکتا ہے ان کے لیے بہت بڑا انعام ہو اللہ کی طرف سے جو ملے گا مگر اابھی وقت لگے گا...
زری بیٹا آ جا ؤ کھانا کھا لو...
زری کی ماما نے اسے آواز دی
.......................
زری نے جھٹ سے دوسرا سوال داغا.....
ہاں بیٹا یہ بات بھی ٹھیک ہے مگر دیکھو نا جب تک آپ اپنے ہاتھ سے لقمہ توڑ کے منہ میں نہیں لے جاؤ گے تب تک وہ آپ کے سامنے پڑا رہے گا
اب خود بخود تو منہ میں نہیں جا سکتا
تو زری نے ہاں میں سر ہلایا
بلکل اسی طرح اللہ پاک نے ہمارے لیے سب کچھ رکھا ہے اس دنیا میں اور ہماری تقدیر میں لکھ بھی دیا مگر وہ چیز تب تک ہمیں نہیں ملے گی جب تک ہم کوشش نہ کریں....
اور آپ کو پتہ ہے کہ اللہ پاک نے قرآن میں ارشاد فرمایا ہے کہ :-
" انسان کے لیے اتنا کچھ ہے جتنے کی وہ کوشش کرتا ہے"
Continue
رازِاُلفت...
از قلم....شاہین روز
قسط....1
دادو ہم شکوہ کیوں کرتے ہیں اللہ سے؟؟
اللہ نے تو ہمیں اتنا کچھ دے رکھا ہے
اور آپ ہی تو کہتی ہیں کہ ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے تو پھر ہم شکوہ کیوں کرتے ہیں؟؟
زری نے اپنے معصوم لہجے میں پوچھا...
اسکی دادی ماں کو اس کے سوال کرنے کے انداز پہ پیار آیا....
بیٹا جی کیا ہو گیا کس نے کر دیا شکوہ؟
دادو میری دوست ہے وہ کہتی ہے کہ اللہ نے ہمیں ایسی زندگی کیوں نہیں دی جیسی زری کو دی ہے
اللہ.کو ہم سے پیار نہیں ہے اس لیے ہم ہر چیز کو ترستے ہیں
تو دادو نے لمبی سانس لیتے ہوئے اس سے کہا کہ بیٹا جس کی قسمت میں اللہ پاک نے جتنا رزق جتنی دولت لکھی ہے اتنی ہی اس کو ملے گی
اچھا تو پھر ہم محنت کیوں کرتے ہیں دادو ؟ جب ہمیں سب کچھ مل ہی جانا ہے
Continue. ...
Aslamoalikum!!!
DMd frndz
حسرتیں روگ بن گئیں...!!!
لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں...!!!
اداس 💔
الســلام علـیکــم ورحمـتــہ اللّٰـــہ وبـرکـاتـہ
❣اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ
زیــادہ سوچنے سے بہتـــــر ہے۔ کہ استغفــــار کیا جائـــــے زیــادہ سوچنــــا مشکلاتــــــ کو بڑھاتـــا ہــــے اور استغفـــار مشکلاتـــــ کا حل ھــــے
💥استغفـــــــر اللّٰه💥استغفــــر اللّٰه💥استغفــــــر اللّٰه
اے اللّٰـــہ ﷻ ہمـارے معـبود ہـمارے گنـاہ تیری رحمـت سے بـڑے نہیں ہیـں بس تو اپنی رحمت سے ہمارے گناہ مـعاف کر دے، اے اللّٰـــہ پاک ہمیں گمراہی کے راستے سے ہٹا کر صـراط المستـقیم کے راستے پــہ چلنـے والا بنا دے۔
💞آمیـــــن ثم آمیــــــن يا رب العالمــــین
💞صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain