یہ جو پڑے بیٹھے ہیں اور جو ان سے بھی پڑے بیٹھے ہیں وہ کیا سوچتے ہیں ہم ان پر مرے بیٹھے ہیں !ارے یہ جو ان سے بھی پڑے بیٹھے ہیں ہم تو ان پر مرے بیٹھے ہیں
ایسے لوگوں کو کبھی اپنی ترجیحات میں شامل نہ کرے جو اس وقت آپ کو میسر ہوں جب ان کو اور کوئ میسر نہ ہو
دوست پکے ہیں میرے غم میں بھی روئے گے !مگر دل دیکھانا بھی یہ شیطان نہیں چھورے گے 😃😃😃
ہمارے ہجر کے قصے سمیٹو گئے تو لکھو گئے ہزاروں بار سوچو گئے ہمیں تحریر کرنے تک 📝 📝 📝
یہ سبق سبق تیرے تزکرے یہ ورق ورق تیری داستان میں کروں کیسے تجھے جدا اپنی زندگی کی کتاب سے
وقت کی یاری تو ہر کوئ کر لے تا ہے مزہ تو تب ہے جب وقت بدل جائے مگر یار نہیں
تجھے یاد نہ کرے تو یہ زندگی بےچین سی ہو جاتی ہے پتا نہیں یہ زندگی سانسوں سے چلتی ہے یا تیری یاد سے
بادلوں کی طرح بارش کی کہانی میں رہو ☁☁☁ تم میرا درد ہو میری آنکھ کے پانی میں رہو
آسماں اتنی بلندی پر جو اتراتا ہے بھول جاتا ہے کہ زمین سے ہی نظر آتا ہے