کہنا تو بہت کچھ تھا مگر کہہ نہ پایا
تیرا دیا ہوا درد سہہ نہ پایا
اور یہ بھی سچ ہے کے
میں تیرے بغیر رہ نہ پایا
اور بس اتنا کہنا ہے مجھے
کہ آج بھی مجھے
تیری یاد آتی ہے
!سنو جاناں
یہ جو میرے علاوہ تم پر مرتے ہیں
♨ ♨ ♨
یہ مر کیوں نہیں جاتے؟
💣 💣 💣
ایک مدت کے باد ملا تھا اس سے
نمک لگا دیا اس نے زخموں پر
پھر سے حال پوچھ کر
😦😦😦
تھا میں ایک آزاد پرندے کی طرح
جانے کب اس کے جال میں پھنس گیا
Mosam is very osm
☁☁☁
کیوں تنگ ہوتے ہو میری نادانیوں سے ؟
😃😃😃😃💃💃💃
ایک دن ترسو گے انہی کیلے
😌😌😌
آج اس کی بہت یاد آئ ہے
لگتا ہے آج کسی بےوفا کو دیکھا ہے
#FeEliNgsAd
کاش کے اس بارش کا مزہ بھی ساتھ مل کر لے سکتے
#feEliNgsAd
تیرے وعدوں نے ، ھمیں گھر سے نکلنے نہ دیا
لوگ موسم کا مزہ لے گئے برساتوں میں
☁☁☁
#RaiNydaY
شروع سے سنتے آرہے ہیں کے دنیا گول ہے
مگر آج پتا چلا کے دنیا مطلبی ہے
#FeEliNgsAd😩😩😩
میں اس کی باہوں میں سکون تلاش کرتا رہا
اب جا کر پتا چلا کہ
سکون صرف قبر میں ہے
😂😂😂😂
آج پھر بارش اپنے ساتھ کسی کی یادیں لے آئ ہے
#FeeLinGSaD😢😢😢