💑 !...کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں
کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے
👫 ¡... ہیں
مجھے زندگی بھر کیلے تیرا ساتھ نہیں چاہیے
!بلکہ
جب تک تیرا ساتھ ہے تب تک زندگی چاہیے
💑 💑 💑
تجھے ہوں سمیٹ کر رکھو خود میں
💑💑💑
تیری خوشبو بکھرے بھی تو میری حدوں میں
❤❤❤
آپ سے شکایت اتنی سی ہے
😏😏😏
کہ آپ ہمیں سمجھ ہی نہ سکے