Damadam.pk
FSB's posts | Damadam

FSB's posts:

FSB
 

!محبت سکھا کر جدا ہو گیا
😏نہ سوچا نہ سمجھا اور خفا ہو گیا
👫کس کو کہو اپنا اس دنیا میں
🙇جو اپنا تھا وہ ہی بےوفا ہو گیا

FSB
 

ختم ہو گیا ان لوگوں سے بھی رشتہ
👇👇👇
جن سے مل کر لگتا تھا کہ یہ زندگی بھر
👫👫👫
ساتھ نہیں چھوریں گئے
👦 👧

FSB
 

اس نے آج شام ہی ملنے کا وعدہ کر لیا
👨👨👨
ہم نے سنورنے کی انتہاء کردی
❤❤❤

FSB
 

¡...وقت سے پہلے حادثوں سے لڑ رہا ہو۔
¡..کہ میں اپنی عمر سے کئی سال برا ہوں

FSB
 

!جاناں
دعا کرنا کہ ایسے ہی دم نکلے
😑😑😑
جیسے تیرے دل سے نکلا
💔💔💔

FSB
 

مجھے بُرا کہتے ہو صاحب
لگتا ہے تم نے زمانہ نہیں دیکھا۔

FSB
 

دنیا کی سب سے پتلی کتاب کا نام ہے
"عورتیں کیا چاہتی ہیں "
اور اندر صرف ایک ہی صفحہ ہے جس پر لکھا ہے
"ہر چیز" 😜😝😝😝😝😝😝

FSB
 

!جاناں
¡میرے پر ایک احسان کر جانا
☝☝☝
¡کہ میرا جینا آسان کر جانا

FSB
 

سچ ہی کہا تھا کسی نے----تنہا جینا
! سیکھ۔۔۔
کوئی کتنا ہی مخلص ----ہو ساتھ چھوڑ
❤! جاتا ہے۔۔۔

FSB
 

!کوئ اچھا وکیل ملے تو بتانا
❤❤❤
مجھے اسے جیتنا ہے
💯💯💯

FSB
 

۔
مجھے چوم کر ___مجھے تھام کر ___میری
❤شدتوں میں قیام کر❤
اے دلربا ___ نازک ادا___تجھ پر فدا___
❤اک شب تو میرے نام کر❤

FSB
 

!یہ آج محبت ہم کو
❤کس مور پے لے آئ
!ہے ساتھ مگر نہ جانے
پھر بھی ہے جیسے اک پل کی دوری
💔💔💔💘💘💘

FSB
 

گیت لگھے بھی تو ایسے
!کہ سنائے نہ گئے
💞💞💞
زخم یوں لفظوں میں اترے
!کہ دیکھائے نہ گئے

FSB
 

تیری گلیوں میں ہو کے ہم بدنام💔
کتنے شہروں میں نیک نام ہوئے🔥

FSB
 

Kuch Hosh Nahi Rehta..
🙏🙏
Kuch Dyhaan Nahi Rehta..
😑😑
Insaan Mohabbat Mein..
❤❤❤
Insaan Nahi Rehta..
✔✔✔

FSB
 

ہر شخص نے اپنے طریقے سے استعمال کیا مجھے،
اور میں سمجھتا رہا لوگ پسند کرتے ہیں مجھے ❤

FSB
 

#ﻣﯿﮟ__ﯾﮧ__ﺳﮕﺮﯾﭧ__ﭼﮭﻮﮌ__ﺩﻭﮞ__ﺟﺎﻧﺎﮞ__
#ﺗﯿﺮﯼ__ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ__ﻣﻠﯿﮟ__ﺟﻮ__ﭘﯿﻨﮯ__ﮐﻮ__

FSB
 

جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو ....
انہی نظروں سے _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے💔💔

FSB
 

میرا یہ حال ، دیکھ لیتی تو
میری ماں، تجھ کو بد دعا دیتی
🔥🔥🔥

FSB
 

یہ تو محبت ہے تجھ سے ورنہ ہم تو یوہی
❤❤❤
تور کر پھینک جاتے ہیں غرور تیرے جیسوں
کا
🔥🔥🔥