Damadam.pk
FUN-ON-FUN's posts | Damadam

FUN-ON-FUN's posts:

FUN-ON-FUN
 

"دیکھ کر ہی برے خیال آئیں
جانِ من اس قدر خراب ہو تم
🔥🌡️

FUN-ON-FUN
 

وہ مجھ سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھے گی
وہ باتیں بھول بھی گئی تو جھٹکے یاد رکھے گی
😝
#🔥🌡️

FUN-ON-FUN
 

جو چیز وزن رکھے اور جگہ گھیرے مادہ کہلاتی ہے.
جو چیز مادہ گھیرے وہ " نر" کہلاتی ھے.
🔥😝🌡️

FUN-ON-FUN
 

اس کا بدن ہے راگ سا راگ بھی ایک آگ سا
آگ کا مس تباہ کن راگ کا رس تباہ کن
🔥🌡️

FUN-ON-FUN
 

شام کے بعد ہی کھلتا ہے ہربھید نشیلی خوشبو کا
دن کو توجہ کب دیتا ہے کوئی رات کی رانی پر۔۔
🔥🌡️

FUN-ON-FUN
 

حسینوں ہی کے ہاتھوں سے ہماری موت آنی تھی
نہ ہوتی تم تو ___ کوئی جان لیوا دوسری ہوتی
🔥🌡️

FUN-ON-FUN
 

چکھے بغیر ھی جس کا نشہ مُسلسل ھے ،
مجھے بہم ھے اِک ایسی شراب یعنی تُو
🔥🌡️

FUN-ON-FUN
 

جل گئی میکشوں کی آنکھیں بھی
اُف ترے جسم کے نشیب و فراز
🌡️🔥

FUN-ON-FUN
 

گھیر لیتی ہے کوئی زْلف، کوئی بُوئے بدن
جان کر ،،،،،،،،،، کوئی گرفتار نہیں ہوتا یار
🔥🌡️

FUN-ON-FUN
 

تیرے جسم کے اُبھار جانم 😉😁
مجھے چڑھاتے ہیں بخارجانم
🌡️🔥

FUN-ON-FUN
 

اب ٹھہرتا ہی نہیں سینے پہ آنچل ان کا
وہ جوانی میں بھرے اور ستم ڈھانے کو
🌡️🔥

FUN-ON-FUN
 

یہ ہونٹ بھی ایک طرح کے منکے ہیں
بدن کی ساری تھکن چوس لیتے ہیں
🌡️🔥

FUN-ON-FUN
 

تیرے جسم کا جو اُبھار ہے
میرا دل اس پہ نصار ہے
تیرے لب ہیں جامِ شریں
دل میرا پینے کو برقرار ہے
ہر شب جو جگاتی ہے مجھے
یہ تیرے جوبن کا خمار ہے
چوم لوں ہر اجسام میں تیرا
بس رات ہونے کا انتظار ہے
🔥🌡️

FUN-ON-FUN
 

سینے سے یار نے جو دوپٹہ ہٹا دیا
پھولا ہوا گلاب کا تختہ دکھا دیا
🔥🌡️

FUN-ON-FUN
 

آج ملا لے لب سے تو لب
تشنہ لب ہوں بنتِ عنب کا
🔥🌡️

FUN-ON-FUN
 

ملائم پیٹ مخمل سا، کلی سی ناف کی صورت
اٹھا سینہ، صفا پیڑو عجب جوبن کی ناری ھے
🔥🌡️

FUN-ON-FUN
 

تو مرے لمس کی تاثیر سے واقف ہی نہیں
تجھ کو چھو لوں تو ترے جسم کا حصہ ہو جاؤں
#🔥🌡️

FUN-ON-FUN
 

اِس وقت میں سوائے بدن کچھ نہیں ھوں دو👫 !
اِس وقت تیرا پورا مزہ چاہئیے مجھے !
#🔥🌡️

FUN-ON-FUN
 

کسی کا بھیگا بدن گل کھلاتا ہے اکثر
گلاب رانی کنول یاسمین چمپا کلی
#🎭

FUN-ON-FUN
 

رات جو میں نے تیرے ساتھ کیا
کاش خوابوں کی ویڈیو بنتی.🔥♥