یوں ہی جو سینے پہ ہو گی ابھار کی صورت
یہ سیب پھٹ نہ پڑیں گے انار کی صورت..😑
#🔥
اور پھر دیکھتے رہ جاتے ہیں ہم اس کا بدن
جیسے اک چور کھلے گھر کی طرف دیکھتا ہے
🔥
تیری کمر کے آخر پہ جو خوبصورت سا گڑھا پڑتا ہے اس میں مَے ڈال کر پینے کو جی چاہتا ہے
🔥
محدود ہیں فقط یہ ہوس تک محبتیں
سب نے بچھائے جال محبت پہ خاک ڈال
🔥
گھیر لیتی ہے کوئی زلف، کوئی بوئے بدن
جان کر کوئی گرفتار نہیں ہوتا یار
🔥
اگر نظارہ ہے منظور خستہ حالوں کا
تو آؤ کھول دیں جوڑا تمہارے بالوں کا
🔥🌡️
تیرے جسم کے اُبھار جانم
مجھے چڑھاتے ہیں بخارجانم
🔥🌡️
میں پارسا نہیں ہوں، کردار کش سے کہنا
ہے داغ دل لگی کا، میلا ہے میرا دامن
🔥
کسی لباس کی خوشبو جب اڑ کے آتی ہے
ترے بدن کی جدائی بہت ستاتی ہے
🔥
ضد کر کے اشعار سنے میرے اور آخر میں بولی
توبہ! اتنی گندی باتیں! ایک کنواری لڑکی سے
👫
کام لینا ہے مجھے اپنی ہوس سے کچھ دیر
کیا کوئی جسم بُرائی کے لئے خالی ہے ؟
.
😊
پریوں کے بھی اعضا ہیں مگر ایسے نہیں ہیں
رخسار دہن ہونٹ گلا پیٹ کمر ناف
🏊
یہ رُوح کی باتیں بھی ہونگی سچ لیکن!
تیرے بدن نے پریشان کر دیا ہے مجھے
🤔
کسی کی گردن پر ہونٹ رکھو تو بیک وقت زلفوں کی مہک اور بدن کے نمک کا مہکتا ذائقہ تم کیا جا نو
🌡️
اف وہ طوفان شباب ،،،،،،،،،،،، آہ وہ سینہ تیرا
جسے ہر سانس میں دب دب کے ابھرتا دیکھا
😱
میں ڈر رہا ہوں تمہاری نشیلی آنکھوں سے
کہ لوٹ لیں نہ کسی روز کچھ پلا کے مجھے
🥂🍾
روبرو حُسن ہو جب حُسن بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا
🔥
اس راہ شوق میں ۔۔۔ میرے ناتجربہ شناس !🔥
غیروں سے ڈر نہ ڈر مگر اپنوں سے احتیاط✌️
مرد کی طرف سے پہل اس لیے کی جاتی ہے کہ عورت خود کو بے نقاب نہی کرنا چاہتی - 〽️
مجھے ٹھرکی کہنے والیو
تم اپنے حُسن کو الزام کیوں نہیں دیتی
🕺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain