گلاب لب بدن چاند اور آتشی رخسار💋
نظر کے سامنے ایسا خزانہ ٹھیک ہے کیا
ہمارے ہاں مختصر عرصے کے لئیے ایک دوسرے کو بے وقوف بنانے کا نام محبت ہے
🌶️
کونسے ہونٹ تِرے جسم کے خم چومیں گے
کون خوش بخت ترا بند قبا کھولے گا
😘
آپ کی نازک کمر پر بوجھ پڑتا ہے بہت
بڑھ چلے ہیں پستان کچھ رحم کیجیے
#🥂
اف وہ طوفان شباب ،،،،،،،،،،،، آہ وہ سینہ تیرا
جسے ہر سانس میں دب دب کے ابھرتا دیکھا
#🕐
آؤ گلے مل کر یہ دیکھیں
اب ہم میں کتنی دوری ہے
#👫
اک بدن ہے میری نگاہوں میں
جس پہ ہونٹوں کے بل چلوں گا میں.
😘#
ہم انکے ہونٹوں کو چوم کر پیاس بجھانا چاہتے تھے
چومے ہونٹ انکے تو وہ بھی برسوں کی پیاسی نکلی
🕺💃🏼
یہ سر کش بدن تیرے بس کا نہیں
ادھر لا یہ آفت مجھے سونپ دے..🔥
تمہارے ہاں جسے چاہت بتایا جا رہا ہے،
ہمارے ہاں اِسے جسموں کی بھوک کہتے ہیں،
🥂🍾
بجلی کا کرنٹ اور عورت کا فرنٹ
مرد کا انگ انگ ہلا دیتا ہے
🙈🙈🙈
تمہارے ناخن سب سلامت ہیں
تم میرے کام کی لڑکی ہو
👇
اس سانولے سے جسم کو دیکھا ہی تھا کہ بس
گھلنے لگے زباں پہ مزے چاکلیٹ کے
#🍫🍫🍫#
تمہیں ڈر ہے میں چوم لوں گا تمہیں
مرے دل میں بالکل یہی بات ہے ۔
#❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain