فقیر بچےسے:بیٹاذراپانی توپلادے بچہ:کیوں نہ لسی ہوجاۓ فقیر:کیوں نہیں. فقیر 3گلاس لسی پی کر بیٹا کیا آج کسی نے لسی نہیں پینی. بچۂ:پیتےہیں مگر آج اس میںچوہا گر گیاتھا فقیر:گلاس کو زمین پر مار کر لعنت ہوتم پر بچہ:امی امی فقیرنے گلاس کو توڑدیا امی:کیا اب کتا پانی کس میںپۓ گا