محبت کیاچیزہےیہ اب جانا ہم نے
ہزاروںدل توڑنےپڑتے ہیںایک دل کوجوڑنے کیلۓ
کھاکہ جوتیرمڑ کے دشمنوںکی طرف دیکھا
تواپنےہی دوستوںسے ملاقات ہوگئ
واللہ کیاکشش تھی کہ مت پوچھۓصاحب
مجھ سے یہ دل لڑپڑا مجھےیہ شخص چائیے
مسئلہ یہ نہیںکہ تیرے ہیں
مسئلہ یہ ہےکہ صرف تیرےہیں
تمھیںکس بات کاغرورہے جوجاتانہیں
تیرےبناایک بھی لمحۂمیں نےکبھی کاٹانہیں
تجھےہےبےچینی تومیرا قرارہےتجھ سے
تیری نفرت کہہ رہی ہے تجھےپیارہےمجھ سے
بھول کربھی محبت کے جنگل میںنۂ جانا
وہاںسانپ نہیںانسان ڈسا کرتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain