شعلۂہوںبڑھکنےکی گزارش نہیںکرتا سچ منہ سےنکل جاتاہے کوشش نہیں کرتا گرتی ہوئ دیواروںکا ہمدردہوںلیکن چڑھتےہوۓسورج کی پرستش نہیںکرتا رہتاہوںفقیروںکی دعاؤں کاطلبگار یشاعوںسےتمناۓخواہش نہیںکرتا دریامیںاترکرموجوںسے لڑاکرتاہوں ساحل پہ کھڑے رہ کر سازش نہیںکرتا
آج کشمیری قوم کابچہ بچہ کہہ رہاہے کہ وہ اورہی ہوںگےکم ہمت جوظلم وتشددسہہ نہ سکے شمشیرسناکی دھاراپر کلمۂحق جوکہہ نہ سکے سوبارفلک نےدیکھاہے طاقت میںجوہم سےبڑھ کرتھے رضوےحق وباطل میں وہ مد مقابل رہ نہ سکے
آپ جانتےہیں پاکستان کاقومی جانور کونساہے؟ جواب:مارخور
آپ جانتےہیں دنیامیںسب سےپہلےکون سادرخت تھا؟ جواب:کھجور کا
حیاآنکھوںمیںہوتوپردہ دل کاہی کافی ہےاقبال بےحیاآنکھیںہوتواشارے نقابوںمیںہی ہوجاتےہیں
کیاآپ جانتےہیں دنیاکےکتنےحصےپرپانی ہے؟ جواب:71فیصدحصےپر
آپ جانتےہیں دنیاکی سب سےبڑی ہجرت کس نے کی تھی؟ جواب:ایک کروڑ لوگوں نےآزادی کےبعد مسلمانوں نے ھندوستان سے پاکستان آتے ہوۓ
آپ جانتےہیں دنیاکی سب سےبڑی ہجرت کس نے کی تھی؟ جواب:ایک کروڑ لوگوں نے آزادی کے بعد ھندوستان سے پاکستان آتے ہوۓ