Khudi ko kar buland itna kay har taqdeer say phelay
Khuda banday say khud pocchay bta teri raza kiya hay
Pakistan vs Bangladesh
First Test on Rawalpindi
Pakistan win by an inning and 44 runs
You know the who was the founder of Pakitan?
You are know give the answer
Husnay Yousaf(as)dekh kar kat gai thi ungliaay
Lakhon nay jan daydi meray Mustafa (SAW) Kay wastay
Pakistan ka matlab kiya
آپ جانتےھیں
وہ کونساجانور ہے جو اپنےوزن سے 35گنا زیادہ وزن اٹھا سکتا ہے؟
جواب:چیونٹی
حضرت عیسی(ع)کو بکس پہاڑسےزندہ آسمان پر اٹھایاگیا؟
جواب:کالوری
آپ جانتےہیں
وہ کونسامذہب ہے جس کا بانی کوئ پیغمبرنہیں ایک فلسفی تھا؟
جواب:کنفیوشس مت
آپ جانتےہیں
حضور(ص) کےناناکا نام کیاتھا؟
جواب:وہب بن عبدالمناف
آپ کومعلوم ہے
وہ کونسےپیغمبر تھے جو
سوسال تک نیندمیں رہے؟
جواب:حضرت عزیر علیہ السلام
آپ جانتےہیں
کہ حضرت ایوب (علیہ)
کس بیماری میں مبتلا تھے؟
جواب:سرسےلےکرپاؤں کےتلےتک جلتےہوۓ پھوڑے نکل آۓ تھے
اسنے بچے سےاپنا پہلا سوال پوچھا
کہ تمہارے رب سے پہلے کیاتھا
تو اس بچےنے جواب دیا کہ پہلے تم دس سے الٹی گنتی کرو
اس نے دس سے الٹی گنتی شروع کی
دس نو آٹھ سات چھ پانچ چار تین دو ایک
ایک پہ وہ رک گیا
بچے نے اس سے کہا کہ کیوں رک گیا بول نہ
اس شخص نے جواب دیا کہ ایک سے پھلے کچھ نہیں صفر ہے
تو بچے نے جواب دیا کہ ہمارا رب بھی ایک ہے اس سےپہلے بھی کچھ نہیں تھا صفر تھا
وہ روز آیا کرتااور اپنے سوالات دہراتا
بڑے بڑے علماء اس کو قرآن سے آیتیں سناتے
مگر وہ شخص کوئ بھی بات نہ مانتا
بڑے بڑےعالم پریشان
ایک مرتبہ وہ شخص معمول کےمطابق سوال دہرارہاتھاکہ اور سارے لوگ جمع تھے
کہ اتنےمیں ایک گیارہ سال کا لڑکا مجمع میں سے اس کے سامنے آیا اور کہنےلگا کہ اے زندیق تو اپنے سوال مجھ سے دہرا
میں تمہارے سوالوں کے جوابات دوںگا
سارے مجمع کے لوگوں کے سر شرم سے جھکے ھوۓ تھے
پہلے تو اس شخص نے اس بچے کی طرف توجہ نہیں لیکن بچے کےچہرے پر سنجیدگی دیکھ کر اپنےسوال ایک ایک کر کے اس کے سامنے دہرانا شروع کۓ
کہتےہیںکہ بغداد علم کا مرکز ھوا کرتاتھا
ایک دن ایک شیطان انسان کی شکل میںآیااور وہاں
عجیب وغریب قسم کے سوالات پوچھنےلگا
کہ کیا تم نے کبھی اپنے رب کو دیکھاہےاور تمہارا رب دکھنے میںکیساہے کیاوہ لوہےکی طرح سخت ہے اور تمہارے رب کا منہ کس طرف ہےاور تمہارے رب سے پہلے کیا تھا اور تمہارا ماننا ہے کہ شیطان کو اللہ نے آگ کے شعلے سے پیدا کیا تو بتاؤ کہ اس پر آگ کس طرح اثر کرے گی اور تمہارا ماننا ہے کہ آخرت کےدن جزا اور سزا کا دن ہوگا نیک اور صالح لوگ جنت میں جائیںگے تو تم یہ بتاؤ کہ تم جنت میں طرح طرح کے پھل کھاؤ گےاور تمہیں رفع حاجت نہیں ہوگی یہ کس طرح ممکن ہے
ان سوالوں کے جوابات اگلی پوسٹ پہ
دورجدید کےفرقوںمیں ایک یہ بھی ہے کہ اللہ تعالی سےانکار
آج کی دنیامیں ہمیں بہت سےایسےافرادنظرآئینگے
کہ وہ عقلی دلائیل دیتے ھیں کہ یہ دنیاخودبخود چل رہی ہے
لہذا آج ہم آپ کوایک واقعۂ سناتےہیں
دوسرے پوسٹ میں ہم وہ واقعۂ سناتے ھیں
آپ کے Replyہی یہ بتائیں گےآج کی دنیامیں کیااس
طرح کےسوال ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain