آپ کومعلوم ہے
پرندوںمیںسب سےزیادہ چالاک کونساپرندہ ہوتاہے
جواب:کوا
آج بھی ہوجوابراھیم کا ایمان پیدا
آگ کرسکتی ہےانداز گلستان پیدا
دل کی قیمت تومحبت کے سواکچھ نہ تھی
جوبھی ملے.صورت کے خریدار ملے
زمانہ حسین (رض)کا
افضل ہےکل جہاں سے گھرانۂ حسین (رض)کا
نبیوںکاتاجدارہےنانا حسین(رض)کا
اک پل کی تھی بس حکومت یزیدکی
صدیاں حسین(رض)کی ہیںزمانۂحسین(رض)کا
دنیامیں ایساکونساجانور ہےجس کا جسم انسان کے جسم کےساتھ ملتاہے
جواب:مینڈک
دنیا کی سخت ترین چیز کونسی ہے
جواب:ہیرا یعنی Diamond
آپ کومعلوم ہے
فرعون کی لاش کس جگہ سےبرآمدکی گئ؟
جواب:مصری مقام باب الملوک سے
آپ جانتےہیں
انسان کےبعد ذہین ترین مخلوق کونسی ہے
جواب:مکڑی اور ڈولفن
Like and share
آپ کو معلوم ہے
دنیاکاسب سےقدیم شہر کونساہے
جواب: دمشق
Like and share
آپ کومعلوم ہے
خلامیںجانےوالےپھلے جانور کاکیانام تھا
جواب!جانورکتیا.اس کانام لائیکا تھا
Liek and share
آپ کومعلوم ہے
دنیاکاایساکونسابادشاہ تھاجس نےاپنےخون سے کتاب لکھی
جواب!جاپان کےبادشاہ شوکر میجی نے
Like and share
آپ جانتے ھیں
دنیاکاایساکونساملک ہے جس کی کوئ فوج نھیں
جواب!سوئٹزرلینڈ
سورۃ العصر کا ترجمہ
والعصر)عصرکی قسم)ان الانسان لفی خسر(کہ انسان خسارےمیںہے) الالذین امنووعملوالصلحۃ (مگرجوایمان لاۓ اور نیک اعمال کرتےرہے)وتواصو باالحق(اورحق پرقائم رہے )وتواصوباالصبر(اور صبر کی تلقین کرتےرہے)
Like and share
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain