کسی نےجوپوچھاکہ غالب کون ھیں
کوئ بتلاؤکہ ہم بتلائیں کیا
اچھےکام
کہنےوالوںنےکہا
سننےوالوںنےسنا
لکھنےوالوںنےلکھا
عمل کرنےوالوںنےعمل نہ کیا
گندم امیرشہرکی ہوتی رہی خراب
بیٹی کسی غریب کی فاقوں سےمرگئ
اپنی ناکامیوںکوپس پشت ڈال کر
ہرشخص کہہ رہاہےزمانۂ خراب ہے
اس سےپہلےکہ بےوفا ہو جائیں
چلو جدا ہو جائیں
بات سجدوں کی نہیں خلوص دل کی ہوتی ہے اقبال
ہرمیخانےمیںشرابی اور ہرمسجدمیںنمازی نہیں ہوتا
عجب رسم ہےچارہ گروہ کی محفل میں
لگاکرزخم نمک سےمساج کرتےھیں
غریب شہرترستےہیں اک اک نوالے کو
امیرشہرکےکتےبھی راج کرتےہیی
بعدمیں یہ شکوہ اہل عالم کرو
پہلےایمان والوںکاماتم کرو
کیسےشیدائ ہم اسلام کے رہ گۓ
ہم مسلمان فقط نام کے رہ گۓ
سر مایہ حیات ہےسیرت رسول صل اللہ علیہ وسلم کی
فلاح کائنات ہےسیرت رسول صل اللہ علیہ وسلم
کی
بنجردلوںکوآپ نےسیراب کردیا
ایک چشمہ صفات ہےسیرت رسول صل اللہ علیہ وسلم کی
May ap may say top aanay wala hoon bohot jaldi
کشمیر کابچہ بچہ کہ رہا ہے
اےرہبر قوم تیری دانش بیمار پہ تھو
اقوام بدبخت یہ دوغلے کردار پہ تھو
زورکےسامنےکمزور
توکمزور پہ زور
اےعادل شہر تیرے عدل کےمعیار پہ تھو
آو عہد کرلو کہ
ھم دین محمد کےوفادار سپاہی
مرجائیں گے ایمان کا سودا نہ کریں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain