ایساکونسالفظ ہے جو ہم لکھتےتوھیں مگر پڑھتے نہیں ھیں
کون کہتاہےکہ موت آجاۓ تومر جاؤں گا
میں تو دریا ھوں سمندر میں اتر جاؤں گا
قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہرکربلا کے بعد
محسن اس نمازکو کیسے میں چھوڑدوں
زینب جوپڑھ رہی تھی
لاشوں کے ڈھیر میں
توبول یانہ بول تیرے بولنے کا غم نہیں
تیرے آنکھوں کا اشارہ تیرے بولنے سےکم نہیں
ہم کون ہیں کیاہیںبخدا یاد نہیں
اپنے اسلاف کی کوئ بھی ادا یاد نہیں
ہیں اگر یاد تو کافرکے ترانے اب تک
ہاں نہیں یاد تو کعبہ کی صدا یاد نہیں
کیسی محبت ہے یہ تیری
محفل میں ملے تو انجان کہ دیا
تنہا ملے ap kay khial mein aagay kiya hoga
reply karainتھوڑی دیر بعد پورا لکھتا ھوں
اےدیکھنے والے میری مسکراہٹ پہ نہ جانا
یہ تو پردہ ہے درد دل
چھپانے کے لۓ
اے دیکھنے والے!میری مسکراہٹ پہ نہ جانا
یہ تو پردہ ہے درد دل چھپانے کے لۓ
قلب میں سوز نہیں
روح میں احساس نہیں
کچھ بھی پیغام محمد کا
تمہیں پاس نہیں
وضع میں تم ہو نصاری
تو تمدن میں ہنود
یہ مسلمان ھیں جنہیں
دیکھ کہ شرماۓ یہود
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain