Damadam.pk
F_khan_hi's posts | Damadam

F_khan_hi's posts:

F_khan_hi
 

میرے مرنے پہ لاکھ رؤئے گے
میرے رونے پر کون مرتا ہے

F_khan_hi
 

ہر کسی سے محبت ہماری فطرت میں نہیں ہے
پر جب کسی کو چاہتے ہیں زندگی وار دیتے ہیں

F_khan_hi
 

وہ شخص چرا کے لے گیا سورج کے اجالے
اور میرے دریچے میں وہی شام کھڑی ہے

F_khan_hi
 

پروین شاکر
میرے پاس سے جو گزرا ، میرا حال تک نہ پوچھا
میں کیسے مان جاؤں کہ دور جا کہ رویا؟
فراز
تیرے پاس سے جو گزرے تو جنون میں تھے فراز
جب دور جا کہ سوچا تو زار زار روئے

F_khan_hi
 

یاد آتے ہیں ، اف گناہ کیا کیا محسن
ایک محبت کر لی ، دوسرا تم سے کر لی

F_khan_hi
 

بہت شکایتیں آتی ہیں تمہارے گھر سے
یوں سوتے ہوئے میرا نام نہ لیا کرو

F_khan_hi
 

حسرت دیدار بھی کیا چیز ہے صاحب
وہ سامنے ہو توسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا

F_khan_hi
 

.a6 انگلش میں شاعری عرض ہے .a6
گلی from the نکلا is عاشق of جنازہ
زور و شور with very محبوبہ of
اور from the door محبوبہ جھانکی
بولی مر گیا حرام خور

F_khan_hi
 

کاش میں تیرے نام کا نقطہ ہوتا
تم تم نہ رہتے اگر میں نہ ہوتا

F_khan_hi
 

مجھے بھی سکھا دو بھول جانے کا ہنر
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کہ رویا نہیں جاتا

F_khan_hi
 

ظلم اتنا نہ کر کہ لوگ کہیں تجھے دشمن میرا
ہم نے زمانے کو تجھے اپنی جان بتا رکھا ہے

F_khan_hi
 

بڑی طلب تھی صنم کو ، بے نقاب دیکھنے کی
دوپٹہ جو گرا تو ، کمبخت زلفیں دیوار بن گئی

F_khan_hi
 

اچھا خاصہ بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں
اب میں اکثر ، میں نہیں تم ہو جاتا ہوں

F_khan_hi
 

لوگ لکھتے ہیں میرے اشک و لہو سے غزلیں
تو نے تو اتنا بھی نہ سوچا کہ میں توتا کیوں ہوں

F_khan_hi
 

تیری غفلتوں کو خبر کہاں میرے حال دل پہ نظر کہاں
تو جفا کی حد میں نہ آسکا، میں وفا کی حد سے گزر گیا

F_khan_hi
 

عزیز تر وہ مجھے رکھتا تھا، رگ جاں سے
یہ بات سچ ہے، میرا باپ کم نہ تھا میری ماں سے

Sad poetry
F  : Sad poetry - 
F_khan_hi
 

زبر'' نہیں ''زیر'' ہوجا''
کیونکہ آگے ''پیش'' ہونا ہے

F_khan_hi
 

اے دیکھنے والے میری مسکراہٹ پہ نہ جانا
یہ تو پردہ ہے درد دل چھپانے کے لئے

F_khan_hi
 

کبھی دیکھ دھوپ میں کھڑے تنہا شجر کو
ایسے جلتے ہیں وفاؤں کو نبھانے والے