Damadam.pk
FaBuLoUs's posts | Damadam

FaBuLoUs's posts:

FaBuLoUs
 

تمہارے سب چاہنے والے بھی مل کر تمہیں اتنا نہیں چاہیں گے جتنی محبت میں اکیلا تم سے کرتا ہوں ۔
💔🌝

FaBuLoUs
 

میں مر گیا تو تم میرے نمبر پر کال ضرور کرنا میری امی یا بھائی ان میں سے کسی ایک کے پاس فون ہو گا اور ڈر کے کال کاٹ نہ دینا، اس دفعہ تسلی سے بات کرنا کہنا کہ میں ہوں ، وہ بتائیں گے کہ مر گیا میں تاکہ تم یہ نہ سمجھتی رہو کہ میں چلا گیا یا بھاگ گیا، تم سے دور میں صرف مرنے کے بعد ہی تم سے جدا ہو سکتا ہوں اور اپنی زندگی میں کبھی میرے شہر آؤ تو میری قبر پہ ضرور آنا مجھے اچھا لگے گا
💔🌝
.r4

FaBuLoUs
 

میں مرنا نہیں چاہتا پر کچھ دنوں سے مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے
میری موت نزدیک ہو
💔🌝

FaBuLoUs
 

میں چاہتا ہی کیا تھا صرف محبت ! تم لوگوں نے مجھے ذلیل کر کہ رکھ دیا۔
میرے گھر والوں نے اور تم سب نے مجھے میری محبت کی سزادی تم دوغلے لوگوں کی وجہ سے مجھے خود سے اپنی زات سے نفرت ہو گئی تم سب نے مل کر مجھے پتھر دل بنادیا۔
💔🌝

FaBuLoUs
 

سنا ہے بہت خوبصورت ہوں میں امید
ہے کفن مجھ پر اچھا لگے گا انشاء الله
💔🌝

FaBuLoUs
 

تم وہ واحد عورت ہو جس کے ساتھ میں نے ہر گناہ کی چاہ کی ہے وہ مرد بدکار نہیں جو کسی خاص عورت کے لیے اپنی شرم و حیا کی ساری حدیں پار کر دے بدکار وہ ہوا کرتا ہے جو ہر عورت کو اس قابل سمجھ لے۔
💔🌝

FaBuLoUs
 

تمہارے بالوں کی خوشبو سے لے کر پاؤں کے ناخن تک پورا بدن سراپا محبت ہے ، تمہاری چھاتی کی خوشبو اور اسکا تناؤ تمہاری ناف اور اس میں ٹھہرا پانی ، رانوں کا جھلکتا ماس کہولوں کا اتار چڑھاؤ ، کر کی لچک سے بننے والا بھنور ، چوڑیوں سے بھری کلائیوں کی نازکی ، اور گالوں کی شفق ، تم وہ نظم اور غزل ہو جیسے میں روز لکھتا ہوں ، حتہ کے تم پوری کائنات ہو
میری۔
💔🌝

FaBuLoUs
 

میں قرآن پے ہاتھ رکھ کے روتا ہوں
اے میرے خدا مجھے جوانی کی موت مارنا ۔۔۔
💔🌝

FaBuLoUs
 

کاش کل صبح اس کے پاس ایک خبر جائے کہ تیرے لیے پوری رات جاگنے والا شخص
ہمیشہ کیلئے سو گیا.
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
💔🌝

FaBuLoUs
 

میری موت پر کسی کو افسوس نہیں ہو گا۔ بس میری ماں کہے گی میرا شہزادہ چلا گیا
💔🌝

FaBuLoUs
 

خود سے بھی ملنے کو جی نہیں چاہتا،
بہت برا ہوں کسی اپنے سے سنا تھا۔
💔🌝

FaBuLoUs
 

ہم مر بھی گئے تو خدا گواہ رہے گا
مجھے تم سے کچھ نہیں چاہیے تھا سوائے محبت کے
💔🌝

FaBuLoUs
 

چپ چاپ ایسی موت مر جاؤں گا
کہ کفن میں دیکھ کر تڑپیں گے لوگ
💔🌝

FaBuLoUs
 

اے خدا آج ایسا بیمار کر مجھے
ہسپتال جاؤں اور مر جاؤں۔
💔🌝

FaBuLoUs
 

جہاں سے کوئی لوٹ کر نہیں آتا ۔
میرا وہیں جانے کا دل کر رہا ہے آج
💔🌝

FaBuLoUs
 

اے موت اب تو آجا "
اللہ کی قسم میں تیرے ساتھ خوشی خوشی جاؤ گا
💔🌝

FaBuLoUs
 

پیارے اللہ جی
مجھے اپنے پاس بلا لیں دیکھیں نا
آپ کی مخلوق بہت ذلیل کرتی ہے
💔🌝

FaBuLoUs
 

اب یہ اخری حد ہے اذیت کی
ہم خود اپنے مرنے کی دعا کرتے ہیں
💔🌝

FaBuLoUs
 

مجھے وقت لگے گا تیرے قابل بننے میں اگر کوئی امیر گھر کے لوگ آئیں تو انہیں ہاں کہہ دینا ۔
💔🌝

FaBuLoUs
 

میں تم سے عالم ارواح میں ملوں گا وہاں جہاں ساری روحیں ملتی ہیں ایک مدت کے بعد تو ہر گنہگار کو جنت نصیب ہو ہی جائے گی جس روز مجھے جنت ملے گی میں اس روز وہاں تمہارا ساتھ مانگوں گا۔
💔🌝