ایک مدت بعد اپنی طرف دیکھا تو احساس ہوا
کہ دیکھ کس طرح انسان کی خوبصورتی کھا جاتے ہیں۔
💔🌝
اب تو گھر میں بھی سکون نہیں ملتا "
کیونکہ گھر میں بھی طعنوں کے سوا کچھ نہیں ملتا ۔
💔🌝
کاش میر ادم گٹھے منہ سے خون آنے لگے
دماغ کی ساری رگیں پھٹ جائے، سانس رک جائے
💔🌝
اب جاکر معلوم ہوا کہ " لوگ پھنکوں سے کیوں لٹکتے ہیں ۔
💔🌝
سب کو اپنی محبت کا واسطہ
دعا کرو مجھے بلڈ کینسر ہو جائے"
💔🌝
الفَقَدْ كَثِيرًا وَلِكُن لَا يَتَلَنِي فَقُل شَيْءٍ میں آپ کو بہت یاد کرتا ہوں لیکن میں کچھ نہیں کر سکتا
💔🌝
گھر والے بھی لاش کے ٹکڑوں کو ترسیں گے وا۔
خود کو ایسی موت مارنے کا ارادہ کیا ہے !
💔🌝
وفادار لڑکا دھیرے دھیرے بے دل ہوتا جا رہا ہے مبارک ہو لڑکی تم جیت گئی
💔🌝
اے الله ...
تو مجھے وہی صبر دے، جو انبیاء کو دیا، وہی یقین دے، جو اندھیروں میں بھی روشنی دکھا دے، اور وہی رحمت نازل فرما، جو مجھے تیرے قریب لے آئے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے
💔🌝
خیر میں تو صرف روتا ہوں "
ایک روز سب نے چیخنا ہے چلانا ہیں ۔
💔🌝
اج پھر انگلیاں مچل رہی تھی تجھ سے رابطے کو اج پھر ہم نے ہاتھ کو دیوار پے دے مارا
🌝💔
ہم اپنی پسندیدہ شخص کھو بیٹھے ہے
اب میں کسی کے آنے جانے سے فرق نہیں پڑتا
💔🌝
الأحزان تليق بمثلنا
ہم جیسوں پر غم ہی جچتے ہیں
💔🙂
سوچ رہا ہوں ایک غلط قدم اٹھا لو
اور ساری ٹینشن ختم
💔🙂
تم نہیں لگا پاؤ گے اندازہ میری تنہائی کا ! تم نے دیکھا ہی کہاں ہے ، مجھے شام ہونے کے بعد ۔
💔🙂
میری زندگی میں ایسا وقت چل رہا ہے کہ مجھے خود نہیں پتا میرے ساتھ ہو کیا رہا ہے بلا وجہ غصہ ، چڑ چڑا پن، بیزاری ، اکیلا پن ، وحشت ، گھٹن، تلخ لہجے، ماضی، مستقبل، اور بھی بہت ساری اذیتیں مجھے اندر سے کھا رہی ہیں۔
ایسے لگ رہا ہے جیسے میرے زہن میں کوئی کیلیں ٹھوک رہا ہو۔ انسان پر کبھی کبھار ایسے دن بھی آتے ہیں جن میں محض سانس لینا بھی بہادری ہوتی ہے اور میں آج کل ایسے ہی دنوں کی قید میں ہوں .
🙂💔
ایک حد کے بعد انسان سب کچھ چھوڑ دیتا ہے شکایت کرنا ،
منانا ، اور پھر دل ایسا ہو جاتا ہے
کوئی انسان بات کرے تو بھی ٹھیک اور نا کرے تو بھی ٹھیک ۔
💔🙂
وہ جو teacher کہتی تھی کھانا یاد رہتا ہے ؟
انہیں کہنا اب کھانا بھی یاد نہیں رہتا
🙂💔
میرے بعد تم کسی کے لاڈلے نہیں رہو گے ، میرے بعد کوئی تمہیں میری طرح نہیں چاہے گا۔ میں وہ کمی ہونگا جو میرے بعد تم ساری عمر محسوس کرو گے
🙂
ہم نے دل تو پتھر کرلیا ، مگر یہ بھول گئے کہ پتھروں سے بھی چشمیں نکلتے ہیں۔
🌝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain