Damadam.pk
FaBuLoUs's posts | Damadam

FaBuLoUs's posts:

FaBuLoUs
 

اسے لگتا ہے جب چاہے گا لوٹ آئے گا میرے پاس
اسے معلوم ہی نہیں کہانی ختم ہو رہی ۔ خ ہو رہی ہے اس بار !
🌝

FaBuLoUs
 

کیا مجھ سے بھی زیادہ پیار کرتی تھی ماں نے پنکھے سے لٹکی لاش سے پوچھا
🙂🌝

FaBuLoUs
 

میرے اندر کی گھٹن میرے چہرے کا نور لے گئی۔ کچھ مسئلے ایسے تھے جو مجھ سے حل نہ ہوئے۔🥺

FaBuLoUs
 

مجھے میری ہی قسمت سے ڈر لگتا ہے
کیونکہ یہ مجھ سے وہ چھین لیتی ہے جو مجھے عزیز ہوتا ہے۔
🌝

FaBuLoUs
 

اور کبھی کبھی انسان ختم ہو رہا ہوتا ہے اور لوگوں کو لگتا ہے وہ بادل گیا ہے

FaBuLoUs
 

جو کھو دیا میں نے
وہ میرے اللہ کی رضا تھی
اب جو میرا ہوگا
وہ میرے صبر کا صلہ ہوگا
❤️

FaBuLoUs
 

سیکھا ہے میں نے کچھ اپنے گزرے لمحات سے کوئی مل جائے تو اس کے حقدار نہیں بن جایا کرتے ۔🙂

FaBuLoUs
 

" اُس کے بعد میں نے خُدا سے صبر کے سوا کُچھ نہیں مانگا ۔۔۔😪
وہ میرا خُدا سے مانگا ہُوا آخری شخص تھا۔ "🍁

FaBuLoUs
 

*اپنے ہمسفر سے اپنے جیسا ہونے کی اُمید نہ کریں*
*آپ کسی کا سیدھا ہاتھ اپنے سیدھے ہاتھ میں پکڑ کر نہیں چل سکتے🤎

FaBuLoUs
 

میرے اندر کی کھٹن میرے چہرے کا نور لے گئی
کچھ مسئلے ایسے تھے جو مجھ سے حل نہ ہوئے۔

FaBuLoUs
 

*صفائیاں دینا تو دور کی بات ہے*❤🩹
`میں نے تو اپنے حق میں بولنا بھی چھوڑ دیا`😭💔👀
🥺...🫂

FaBuLoUs
 

شادی کرو گا تو تم سے میرا یقین کرو ان الفاظوں نے بہت سی لڑکیوں کے کپڑے اتروائے۔🙂🙂

FaBuLoUs
 

*"کیا یہ پاگل پن نہیں ہے کہ میں تمہارا انتظار کروں🥹*
*یہ جانتے ہوئے کہ تم نہیں آؤ گے
🙂

FaBuLoUs
 

اگر آپ میرے توجہ کے منتظر ہیں،
تو پہلے آپ کو دوسروں کی توجہ سے
محروم ہونا پڑے گا•~🖤🦋

FaBuLoUs
 

*کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے 🥀*
*جو دنیا کہ ہر انسان کہ پاس نہیں ہوتا 🥺

FaBuLoUs
 

اپنے اندرونی حالات سے لڑتے ہوئے خود کو پر سکون ظاہر کروانا
اور ذہنی تھکن کے باوجود اپنے چہرے پر مسکراہٹ سجا لینا بہت مشکل ہوتا ہے 🙂

FaBuLoUs
 

مجھے برداشت کی نصیحت نہ کیجئے ❤🩹
میری جگہ آئیے اور برداشت کر کے دکھائیے 🙏🏻🙂

FaBuLoUs
 

کچھ اداسیاں بہت ذاتی ہوتی ہیں ہم چاہ کر بھی کسی کو نہیں بتا سکتے ۔
🥀🌔✨