یہی اوقات ہے نا ہم سب کی🖤
تو پھر یہ غرور کس بات کا صاحب 🙂
کوئی ﺟﺎﺩﻭﮔﺮﯼ ﺗﻮ ہے ﺗﺠﮫ ﻣﯿﮟ...
اک عمر سے میں تیرے اثر میں ہوں۔۔۔!
❣
تم چیخ کر کانوں پر ہاتھ رکھ لو گی ماں! عنقریب میرے ساتھ ایک ایسا حادثہ پیش آئے گا💔
👋
شرک پسند نہیں تھا مجھے۔۔
سو میں نے خود کو ہی نکال دیا کہانی سے
👋💔
Syeda
🙂💔🥀💯
-" میرے اندر آج کل اتنا کچھ جمع ہے، اتنا غم ، غصہ ، بےبسی ، محبت ، نفرت ، دھوکہ ، بے گناہی اور بے خوابی،
یہ سب مل کر مجھے اتنا بے چین رکھتے ہیں کہ دل کرتا ہے کوئی اجنبی ملے اس سے دل کا حال کہوں
اور پھر روپوش ہو جاؤں
ایسے کہ کسی کو میری دھول بھی نہ ملے_" 💔💔
Damn!
boriyat on peak!😢
feeling like bore now 😢
ﻣﻮﺕ ﺳﮯ ﮐﮩﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﺋﮯ,😔
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ_ﻣﯿں😑یہ 😢😢😢😢
💔
ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کی مریض ہوں
آخر مرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی🔥
👋
Jhoti dunia 💔
اب تو آتے ہونگے ، کب کے بھیجے ہیں
میں نے تم کو لینے رستے بھیجے ہیں 🙂
💔
💔💔💔💔💔💔💔
معزرت🍁🌹🌺
ہوس زدہ معاشرے میں طواٸف کا
وجود ایک نعمت ہے۔!!
منٹو📒
-" مجھے پتہ ہے تم مجھ سے بیزار ہو.!
اتنے ہی بیزار جتنا ایک مرد عورت سے اظہارِ محبت سننے کے بعد ہوتا ہے_" 🙂💔
-" مجھے پتہ ہے تم مجھ سے بیزار ہو.!
اتنے ہی بیزار جتنا ایک مرد عورت سے اظہارِ محبت سننے کے بعد ہوتا ہے_" 🙂💔
.کتنی محبّت سے تمہیں چاہا تھا,
اور کس عقیدت سے ہار مانی ہے 🙂
🖤✌️🥀
موبائل کی سکرین تیرے نام سےجگمگاتی رہی
اور پھر دیر تک میری انا مسکراتی رہی🙁🙁
Boriyat !😒
اب موبائل جہاں بھی پَڑا رہے کوئی فَرق نہیں پَڑتا. کبھی وہ بھی زمانہ تھا کہ موبائل اگر دوسرے روم میں چارج لگا ہوتا تو بار بار اُٹھ کے دیکھنا کہ کہیں تمھارا میسج تو نہیں آیا️.
وہ رات کے اگر دو بجے بھی کَہیں آنکھ کُھلے تو فوراً موبائل کی سکرین کو دیکھنا کہ کہیں تمھارا کوئی میسج تو نہیں آیا ہوا. موبائل کو بلکل اپنے پاس رَکھ کے سونا تاکہ تمھارے میسج کی ٹیون سے فوراً اُٹھ جاؤں....!!!!
مُجھے وہ سَب یاد ہے۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain