مجھے اک بے بس عورت کو دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے کے جب اس کے کردار پر داغ لگ جاتا ہے تو وہ بیچاری مرد کی طرح داڑھی نہی رکھ سکتی😪😓
کچھ لوگوں کو " کیسے ہو " نہیں..!!بلکہ" کیوں ہو " کہنے کو دل کرتا ہے۔😅🤭😆
اپنے سر پر ڈنڈا مارو🃏🏑
اگر لال خون نکلا تو کوٸ آپ سے سچا پیار کرتا ہے 😌😍🙈
🤣🤣
#princess😛😛
"گھر پر رہو زیادتی نہیں ہو گی"
میں پوچھنا چاہت ہوں کہ ان عورتوں کا کیا جو گھر پے تھیں اور ان کو ان کے رشتہ داروں نے زیادتی کا نشانہ بنایا؟
سوچ بدلو.
یاد کی دھوپ تو ہے روز کی بات
ہاں مجھے چاندنی سے خطرہ ہے
...
😪😓🌹🌻
🌟💫⭐🎉🎄🎉
"_زندگی تیرے کرتوتوں پر ⭐💫🌟🎉
اک قہقہ تو بنتا ہے ✨_" 💫🌟🎉
یہ د ❤️ 🎉⭐
یہ بھی حقیقت ہے کہ لڑکیوں کو پھول دینے کا کلچر ہمارا نہیں، ہمارا کلچر تو لڑکیوں کو دھوکہ اور گالیاں دینے، ان کی برہنہ تصاویراور کلپس نیٹ پر شئیر کرنے اور چھ سالہ بچیوں کے ریپ کرنے کا ہے اور اس کے لئے ہمیں سارا سال درکار ہوتا ہے۔ کسی ایک دن کا ہونا ضروری نہیں۔
💔👋
❣❣❣
کچھ عورتیں محبوب کو قدموں میں لانے کے لیے ،
پیر صاحب کو سینے سے لگا لیتی ہیں ۔۔۔!!🍁🌺
مجھے ان لڑکیوں کی عقل پر افسوس ہوتا ہے جو غیر محرم کے ایک جملہ کہنے پے اپنا سب کچھ لوٹا دیتی ہیں اور وہ جملہ " تمہیں مجھے پے یقین نہیں ہے "🍁🌺
سبب جو اِس جدائی کا بنا ہے وہ🍁😈
مجھ سے خوبصورت ہے؟ نہیں تو🌺🌻
Syeda
تلخ حقیقت
محلے کی مسجد میں جاتے نہیں اور مدینے میں مرنے کی دُعا کرتے ہیں🍁🌺😪
💔
مرد اس کالے کپڑے کی مانند ہے، جس پے لگا خون کسی کو بھی دکھتا نہیں ہے۔🍁🌺🌹
اور۔۔۔
عورت اس سفید کپڑے کی مانند ہے، جس پر پانی کے لگے نشان بھی سب کو دِکھ جاتے ہیں۔🍁🌺🌹
میں دے تو دوں تجھے ننگے بدن کی تصویریں،
مگر یہ کیسی محبت کا باب ہے پیارے؟
سنا ہے تیری بہن نے بھی خود کشی کر لی؟
کہا نہیں تھا ! زمانہ خراب ہے پیارے !
🌺🌹😈
جسم میں پاؤں ہیں ابھی موجود🍁🌺
جنگ کرنا ہے جان کی، اُٹھ چل🌹🌺😓
❣💔
لیلیٰ اب نہیں تھامتی کسی غریب کا ہاتھ
مجنوں کو اگر عشق ہے تو کمانے لگ جائے
🥀🖤
👋
معزرت کہ ساتھ
سیرت کے صرف رنڈی رونے ہوتے ہیں
مرتے سب جسم پر ہی ہیں
اور ہاں تلخ حقیقت یہ ہے کہ محبت آج کل وہی کرتا ہے جسے طوائف کو دینے کے لیے پیسے نہ ہوں۔
نام محبت کا لو اور مزے طوائف کے اٹھاؤ۔
لوگ کہتے ہیں کہ عورت پہلی محبت نہیں بھولتی. مگر میرا تجربہ کہتا ہے کہ عورت اتنی بھلکڑ ہے کہ اسے آگے کچھ اچھا نظر آجائے تو پیچھے مڑ کر دیکھتی ہی نہیں_______،،
عورت کی کوئی بھی محبت آخری نہیں ہوتی. کیوں کہ اُسے جب کہیں محبت کا سچا گمان ہوتا ہے تو وہ پچھلی سبھی حماقتیں بھول کر زندگی کا نیا سفر شروع کر لیتی ہے_________!
عورت محبت نہیں کرتی، وہ بس اپنا محافظ ڈھونڈتی ہے________!
ہمارے ارمانوں سے سجاو، شاہ وقت اور محل بناو
اپنا تو فٹ پاتھ ٹھکانا ہے، نہ دیکھ کر تم شرماو ۔
اے خدا (جو کہیں نہیں موجود)
کیا لکھا ہے ہماری قسمت میں؟؟
سید جون ایلیاء🍁🌚😪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain