Damadam.pk
FaQeeR11's posts | Damadam

FaQeeR11's posts:

FaQeeR11
 

ایک چھوٹا سا سوال کیا
شوگر کا مریض چینی لڑکی
سے شادی کر سکتا ہے؟🤪

FaQeeR11
 

میں بندُوق اور گٹار دونوں چلانا جانتا ہُوں
طے تُمہیں کرنا ہے کہ تُم کون سی دُھن پہ ناچو گی"• __
🌚🎶

FaQeeR11
 

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے 😯🤨
کہ کالے کپڑوں میں لڑکیاں صدقے کی بکریاں لگتی ہیں۔۔🙊😹😕😉

FaQeeR11
 

ماسک لگائیں 😷 دل نہیں
وبا کا زمانہ ہے ،وفا کا نہیں 💯

FaQeeR11
 

تو دو قدم صحرا میں میرے ساتھ چل کر تو دیکھ ۔
😍😍❤
۔۔ پھول بن کر تیری راہوں میں بکھر جاؤں گا
💞💞 by dmdm cee u soon 😁

FaQeeR11
 

چھوٹے قد کی لڑکیوں کو کم گرمی لگتی ہے۔۔😕😕
کیونکہ وہ سورج سے تھوڑا دور رہتی ہیں۔😜😂😁😝

کسی سے محبت کر کے اس کو چھوڑ دینا تمہارے لئے کوئی بات نہیں لیکن ایک بات یاد رکھنا وہ انسان اندر سے مر جاتا ہے 🍂🍁💔
F  : کسی سے محبت کر کے اس کو چھوڑ دینا تمہارے لئے کوئی بات نہیں لیکن ایک بات یاد - 
Turkish Celebs image
F  : تمہارا ملنا میرے لیئے ایک معجزہ ہوگا اور میں اس معجزے کی دعا کرتا ہوں.. - 
کبھی کبھی خاموش رہنا بہتر ہوتا ہے بجائے اسکے کہ آپ لوگوں کو بتائیں کہ آپ کیسا محسوس کر رہے ہیں کیونکہ یہ چیز تکلیف کا باعث بنتی ہے کہ لوگ آپ کو سنتے تو ہیں مگر سمجھ نہیں پاتے۔۔۔
F  : کبھی کبھی خاموش رہنا بہتر ہوتا ہے بجائے اسکے کہ آپ لوگوں کو بتائیں کہ آپ - 
سمجھے گا کون ؟؟ جاگتی آنکھوں کے خواب کو
ہم اپنے حادثوں کے ____
اکیلے گواہ ہیں !!!❤
F  : سمجھے گا کون ؟؟ جاگتی آنکھوں کے خواب کو ہم اپنے حادثوں کے ____ اکیلے گواہ - 
FaQeeR11
 

سمجھے گا کون ؟؟ جاگتی آنکھوں کے خواب کو
ہم اپنے حادثوں کے ____
اکیلے گواہ ہیں !!!❤

FaQeeR11
 

محترمہ یہ قاتلانہ Dp ہٹا دیں 😂
پھر نہ کہنا منہ اٹھا کے inbox میں کیوں آگئے😜😜

FaQeeR11
 

مجھے کہتی ہے ہزاروں مرتے ہیں مجھ پر😎😌
میں نے بھی بول دیا پگلی 😏😏
سستی چیزوں کے گاہک ویسے بھی زیادہ ہوتے ہیں😜😜😂😂😂🙊
💕💞👉 SiLeNt HeRo👈💞

FaQeeR11
 

یہ کوئی جادو نہیں ہے لیکن میں شرط کہ سات کہتا ہوں یہ پوسٹ پڑھتے وقت آپکا ایک پاؤں دوسرے پاؤں کے اوپر ہے😎😋😏😏😏

FaQeeR11
 

سات مقامات ہوتے ہیں عشق میں😳
دلکشی، تڑپ، محبت، عقیدت، جنون، ذلالت،
اور اینڈ پہ بلاک 😂😝😂
آپ کس مقام پہ ہیں 😁🤦🙄
saxh sach bataooo...

FaQeeR11
 

محترمہ...!! ایک کُمِنٹ کرنا...😂
مرشد نےdP دیکھنی ہے___"
🙈

FaQeeR11
 

Dp dekh k bata skta honnnnnnn 🙈🥀
Single ho ya januuuu walllly wallli 😬🙈🌚

FaQeeR11
 

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں سالن والی دیگچی چاٹنے سے شادی میں بارش🌧️ ہوجاتی ہے😎
سائنس پریشان
🤣🤣🤣🤣🤣

FaQeeR11
 

أج کا سوال ?
کیا اپ کے سکول freinds ابھی بھی اپ کے ساتھ ہیں ?
yes 🙃♥️
No😭

FaQeeR11
 

ایک دن تم سب کا بریک اپ ہوگا😒😒
دیکھ لینا
میری پوسٹوں پر نہ آنے والو😁😁😕