Damadam.pk
FaQeeR11's posts | Damadam

FaQeeR11's posts:

FaQeeR11
 

محبت کیا ہے🈯
1 بکواس😕 2 سکون🌸
3 منزل🌹 4 سزا😬
5 وہم 😴 6 زندگی👼
بتاؤ سب

FaQeeR11
 

عشق کو بھی عشق ہو تو پھر میں دیکھو عشق کو
کیسے تڑپے کیسے روئے عشق اپنے عشق میں

FaQeeR11
 

آپ کون سا ماڈل ہو؟
Me 2000🤭

FaQeeR11
 

قبر کا خوف نہ رکھنا اے دل❤
وہاں سرکار کے چہرے کی زیارت ہوگی
انشاء اللّه♥️💯

FaQeeR11
 

پتا نہیں جو لڑکیاں سچی محبت ڈھونڈتی رہتی ہیں🙄
ان کو میں نظر کیوں نہیں آتا 🙂

FaQeeR11
 

🍁سنو
میرا نام اپنے ہاتھ پر لکھ دو
میں نے #DP لگانى ہے✔️💢🙊🙈😃😂

FaQeeR11
 

آپ کے #First ایموجی کے مطابق
میری (Pic) کیسی ہے
🙄👀???

FaQeeR11
 

آپ کونسا شیمپو استمعال کرتے ہیں 🙄
میں ( جام شریں) 🤣😂
جواب funny ہونا چاہئے

FaQeeR11
 

ایک ایسی لائن لکھیں
جو زندگی سے سیکھی ہو ؟

FaQeeR11
 

آٶ سراٸیکی😇(Saraiki) میں بات کریں😁
اڑی کیا کریندی پٸ ہیں🤔😂😁

FaQeeR11
 

لگے رہتے ہیں اک دوجے کو کنویں میں گرانے پر،
مرے اطراف میں سب لوگ ہیں اخوان یوسف سے😢

FaQeeR11
 

دل چاہتا ہے کہ اس کے دل میں ایک بم💣👉رکھ کے بھاگ جاؤں
تا کہ وہاں اس کے سارے چھوٹے موٹے جانو 🙈 ہلاک ہو جائیں 😣😣

FaQeeR11
 

عرض کیا ہے ✋✋✋!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کاش گھر کا کام ۔ عشق کی طرح ہوتا😊😍
کرنا نہیں پڑتا بس ہو جاتا!! 😂🤥

FaQeeR11
 

میں ایسی لڑکی سے بات کرنا چاہتا ہوں
جو شرما شرما کے آدھا دوپٹہ کھا جائے😝😂 😋

FaQeeR11
 

وفادار کوئی کوئی !!❤
اداکار ہر کوئی !!😏💔

FaQeeR11
 

کیا دکھ ہے کہ سمندر کو بتا بھی نہیں سکتا
آنسو کی طرح آنکھ تک آبھی نہیں سکتا
تو چھوڑ رہا ہے تو خطا اس میں تیری کیا
ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا
ویسے تو ایک آنسو ہی بہا لے جائے مجھے
ایسے کوئی طوفان ہلا بھی نہیں سکتا
گھر ڈھونڈ رہے ہیں میرا راتوں کے پجاری
میں ہوں کہ دِیوں کو بجھا بھی نہیں سکتا ۔۔
💔💔💔💔

FaQeeR11
 

مجھے گرل فرینڈ بنانی ہے 🙈🙈
اس میں کیا کیا ڈالتے ہیں?
#😜😃

FaQeeR11
 

جو لڑکیاں کرسی رکھ کر فریج کے اوپر والے خانے سے برف نکالتی ہیں انہیں بھی میرے جیسا ہیندسم,کیوٹ لڑکا چاہیے....ٹڈیاں جیاں😁😜🤣🤣

FaQeeR11
 

اپنے جانو کی طرف سے اپنے اوپر لگی ہوئی پابندی
کمنٹ فرمائیں🙊😂
سنگل لوگوں کو اسلام علیکم😂😂

FaQeeR11
 

میں ٹرٹر کرنے والا شہزادہ ہوں...🤭😜😜💕
مجھے جی جی کرنے والی شہزادی چاہیے🙈👑😁