༺»دل میں بس جاؤ«༻
✍️جدایوں کے زخم درد زندگی نے بھر دیے
تجھے بھی نیند آگیی مجھے بھی صبر آگیا.
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ
ﮐﮩﯿﮟ ﻭﻓﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ ﮨﺮ ﺍﮎ ﺳﻮﺍﻟﯽ ﺗﮭﺎ
ﻣﯿﺮ ﮮ ﻣﺰﺍﺝ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺷﮩﺮ ﺧﺎﻟﯽ ﺗﮭﺎ۔
منزلیں بھی ضدی ہیں، راستے بھی ضدی ہیں
دیکھتے ہیں کل کیا ہو، حوصلے بھی ضدی ہیں.
میرا "چھوڑا ہوا شخص"
میری سکھائی ہوئی رسمیں"
کسی اور کے ساتھ ادا کر رہا ہے "
😊🖤🥀
#زندگی_پر_سکون_سے_ہوگی_ہے۔
#صاحب
#جب_سے_چھوڑے_ہیں_منافق_لوگ_میں_نے۔۔