Damadam.pk
FaQeeR11's posts | Damadam

FaQeeR11's posts:

FaQeeR11
 

وقت سب کو ملتا ہے ،زندگی بدلنے کے لئے ،لیکن زندگی دوبارہ نہیں ملتی وقت بدلنے کے لئے...

FaQeeR11
 

: میں شدت غم سے عاجز آکر ہنسنے لگوں تو پوچھو مت 🖤 1

صرف ایک غلطی کی دیر ہے
صاحب
لوگ بھول جائے گےکہ آپ کتنے
شاندار انسان تھے
F  : صرف ایک غلطی کی دیر ہے صاحب لوگ بھول جائے گےکہ آپ کتنے شاندار انسان تھے - 
دل کو قید کر کے مسکرایا نہ کرو💕
روشنى کى خاطر دل جلایا نہ کرو🔥
کیوں کرتے ہو دل پر اتنا ستم😭
اگر یاد نهیں کرتے ہو تو یاد آیا نہ کرو💔
F  : دل کو قید کر کے مسکرایا نہ کرو💕 روشنى کى خاطر دل جلایا نہ کرو🔥 کیوں کرتے - 
FaQeeR11
 


میں آج تک تیری عدت سے نہیں نکلا !!
کیا اتنا آسان ہے پھر سے زندہ ھونا۔۔؟؟
تو جو روٹھاتودل دہل کے رہ گیا!!
مجھے اچھا لگتا تھا تیرا ہمسفر ھونا!!
تمھیں معلوم ہی کیا ہے ہجر کا درد جاناں!!
تم نے دیکھا نہیں زرخیز زمین کا بنجر ھونا!!

وہ کھڑوس نظر آنے والی سادہ دل بندی😍😋
مجھ سے اتنا تنگ ہونے کے باوجود مجھے بانٹ نہیں سکتی ❤😋
F  : وہ کھڑوس نظر آنے والی سادہ دل بندی😍😋 مجھ سے اتنا تنگ ہونے کے باوجود مجھے - 
FaQeeR11
 

سوال 🤣🤣🤣
سرائیکی میں دادی کو کیا کہتے ہیں ؟
ڈاڈی 4 نانی 2 باجی 1
جواب لازم

FaQeeR11
 

وہ پوچھنا یہ تھا کہ🤭🙄
دھوکہ کھانے کے بعد️👻😝
کولڈرنک کونسی پینی چاہیئے
😜😝👻🙈

FaQeeR11
 

لڑکیوں کی پروفائل دیکھ کر بندہ فدا ہو جاتا ہے...
اصل تصویر دیکھ کر بندہ جدا ہو جاتا ہے😁😁

FaQeeR11
 

میں نے رکشہ لے لیا ہے😌😝
اب لڑکیاں خود مجھے اشارے کر کے بُلائیں گی😂😜🙈

FaQeeR11
 

آج اپنے بارےمیں میں کچھ لائنز لکھیں
کچھ بھی۔۔۔۔۔۔۔
سوچنے مت لگ جانا
Challenge u think one time ... M sure 💯😊♥️

FaQeeR11
 

آج میں آپ کو بتاؤں چائے بنانے کا طریقہ
ایک عدد چھوٹا بھائی یا بہن لیں
اسے دو عدد چپیڑیں لگایں
اور کہیں چل اٹھ جا کر چائے بنا🤣🤣🤣

FaQeeR11
 

کتنی حیرت کی بات ہے 🤐
مرشد 💔
بھری جوانی میں ایک لڑکا اداس رہتا ہے 😔

✍️مرشد میں بس خاموشی سے تماشہ دیکھتا رہا 💔
مرشد میرے سامنے وہ کسی اور کی ھو گئی 😥. 
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ
F  : ✍️مرشد میں بس خاموشی سے تماشہ دیکھتا رہا 💔 مرشد میرے سامنے وہ کسی اور کی ھو - 
میری آنکھوں سے ٹپکتا ہر ایک آنسو
مجھے یہی طعنے دیتا ہے
کہ۔
اور کر عشق😭
F  : میری آنکھوں سے ٹپکتا ہر ایک آنسو مجھے یہی طعنے دیتا ہے کہ۔ اور کر عشق😭 - 
ترے سوا بھی بہت لوگ منتظر ہیں مرے
سو اپنی اوقات دکھا ، اور داستاں سے نکل
F  : ترے سوا بھی بہت لوگ منتظر ہیں مرے سو اپنی اوقات دکھا ، اور داستاں سے نکل - 
لعنت
مجھے نفرت بناوٹی لوگوں سے
مجھے نفرت بناوٹی جذبوں سے
جو اپنوں کے دل کر ے ٹکڑے
ایسے مطلب پرستوں پہ لعنت
محبت کےدعوے دار پہ لعنت
مطلب پہ جہاں بکےاس بازارپہ لعنت
خود غرضیوں کےلیےجو نبھا کرے
اس منافق جھوٹےیار پہ لعنت
اندھےبھروسےکی سزابہت صاحب
اب گرتجھےچاہےتودل بےکارپہ لعنت
F  : لعنت مجھے نفرت بناوٹی لوگوں سے مجھے نفرت بناوٹی جذبوں سے جو اپنوں کے دل - 
My rules my life 😏
F  : My rules my life 😏 - 
Social media post
F  : Yeah post bY me😏 - 
FaQeeR11
 

یہ جو "ع"
یہ جو "ش"
یہ جو "ق" کرتا ھے
یہ لاحق جس کو ہو جائے
اسے برباد کرتا ھے
ریاضی دان بھی حیران ھیں
اس بات پہ آ کر...
یہ کس کلیے کی نسبت سے
جفت کو طاق کرتا ھے....!!!!