Damadam.pk
FaQeeR11's posts | Damadam

FaQeeR11's posts:

اس دور کے لوگوں کی محبتیں نوافل کی طرح ہوتی ہیں
ادا ہو گئیں تو ٹھیک ورنہ کون سی فرض تھی۔
🖤🥀
F  : اس دور کے لوگوں کی محبتیں نوافل کی طرح ہوتی ہیں ادا ہو گئیں تو ٹھیک ورنہ - 
FaQeeR11
 

ھم تو ھر بات کو خدا پر چھوڑ دیتے ھیں،
ٹوٹے نہ دل کسی کا دل اپنا توڑ دیتے ہیں,
ھم بھی انسان ھیں کوئی پھتر تو نہیں،
کیوں لوگ ھم کو یوں تنہا چھوڑ دیتے ھیں.

ھے ھر کوئی "شاکر" خوشیاں تک..🤫
جدوں دُکھ لگدا کوئی پُچھدا نئیں..💔💔
F  : ھے ھر کوئی "شاکر" خوشیاں تک..🤫 جدوں دُکھ لگدا کوئی پُچھدا نئیں..💔💔 - 
Life Advice image
F  : Yeah posted by meH - 
Social media post
F  : Post bY meh - 
FaQeeR11
 

تمہاری شوخئ ِ گفتار سے واقف ہم ازل سے ہیں ''میر''
کہاں تم ، کہاں محبت ، جانے دیجئے ، رہنے دیجئے ، بس کیجیئے !!!

میں آج تک شطرنج اکیلا ہی کہیلتا ہوں ..
کیونکہ دوستوں کے خلاف مجہے چال چلنا آتا نہیں..
F  : میں آج تک شطرنج اکیلا ہی کہیلتا ہوں .. کیونکہ دوستوں کے خلاف مجہے چال چلنا - 
FaQeeR11
 

بڑی جلدی سیکھ لیتا ھوں زندگی کا سبق
غریب بچہ ھوں بات بات پہ ضد نہیں کرتا ..!

FaQeeR11
 

بہت نزدیک ره کر بهی، انائیں ایک جیسی ہیں..
تکلف وه نہیں کرتے ، مخاطب ہم نہیں کرتے..

FaQeeR11
 

اپنی خواہشات کی تکمیل کے لئے دوسروں کے جذبات سے کھیلنے والے لوگ گھٹیا ترین ہوتے ہیں...!!

FaQeeR11
 

نسل اچھی ہو تو انسان دھوکہ نہیں دیتا،🔥💯

FaQeeR11
 

تو جو ہر روز نئے حسن پہ مر جاتا ہے
تو بتائےگا مجھے عشق ہے کیا؟؟🤔

Social media post
F  : Post by meH girgit 👌 - 
Attitude Quotes image
F  🔥 : Yeah post 👌 - 
Social media post
F  : Wallah post by meh👌 - 
زندگی اتنی بھی سستی نہیں بنانی چاہئیے 🔥
کہ دو ٹکے کے لوگ آپکے ساتھ کھیل کے چلے جائیں 💯
F  : زندگی اتنی بھی سستی نہیں بنانی چاہئیے 🔥 کہ دو ٹکے کے لوگ آپکے ساتھ کھیل کے - 
Funny joke
F  : Lo go or chalty bano 😂😁 - 
Funny joke
F  : Haye o zalima😂😁 - 
Welcome to next😉👌
F  : Welcome to next😉👌 - 
Yeah😊👌👌
F  : Yeah😊👌👌 -