Damadam.pk
FaQeeR11's posts | Damadam

FaQeeR11's posts:

FaQeeR11
 

جن کا ارادہ ہو ساتھ نبھانے کا💔
وہ جنازے کے پیچھے جنازہ لگا دیتے ہیں⚰️⚰️

FaQeeR11
 

تیرے کالے ، میلے دل پہ لعنت تیرے نچلے ہونٹ کے تل پے لعنت.
تیری زلف کے اک اک بل پہ لعنتتیری کی گئی ہر اک کال پہ لعنت
جہاں میں ہوتے ہیں اِک جیسے سات لوگ اَگرتمہاری شکل کے چھ اور پر بھی لعنت ہو#تیرے بعد کِسی کو سوچے🤔❤دل کی اس بغاوت پہ لعنت✌شب قرار پہ لعنت شب وصال پہ لعنتتیرے خیال پہ تھو تھو تھو۔۔۔۔۔
تیرے انتظار پہ لعنت,🖐️🖐️🖐️تیرے وصل پہ لعنت، تیری قربت پہ لعنت
جو تجھ سے ہوئی اس محبت پہ لعنتتیرے اقرار پے لعنت تیرے جھوٹے پیار پے لعنتتُجھ پے لعنت تیرے نئے یار پے لعنتتو جو سج دھج کے خود کو شہزادی سمجھے-تیرے اس مصنوعی حسن اور سنگھار پہ لعنت-شب قرار پہ لعنت شب وصال پہ لعنتتیرے ساتھ گزرے ہر لمحات پہ لعنت,🖐️🖐️
تیرے اقرار پے لعنت تیرے جھوٹے پیار پے لعنتتیرے حسن کی ایسی تیسی تیرے دیدار پہ لعنت⁦🖐️⁩⁦🖐️⁩⁦🖐️⁩تیرے وصال پہ لعنت تیری ق

میری جگہ پہ کوئی اور ہو تو چیخ اٹھے
میں اتنے سوال کرتا ہوں اپنے اپ سے 😷😕
F  : میری جگہ پہ کوئی اور ہو تو چیخ اٹھے میں اتنے سوال کرتا ہوں اپنے اپ سے 😷😕 - 
FaQeeR11
 

آنسؤوں پر ہمارا اختیار نہیں ہوتا😢😢
زندگی میں بھی ڈیلیٹ کا آپشن موجود ہونا چاہیے تاکہ
تلخ حقیقت اور ماضی کو مٹا سکیں اور میموری کھو جانے کا بھی آپشن ہونا چاہیے تاکہ ضمیر ملامت کرکے اذیت کے سمندر میں نا ڈبو سکے
Alone ☺ but happy fake peoples

FaQeeR11
 

میں اپنی بیٹی کو پڑھاؤں گا حیاتِ فاطمہ🥀
میں اُسکو اس زمانے کی محبت سے دور رکھوں گا🙂🖤✨

FaQeeR11
 

قُلُّ مَنٌ عَلَيٌهَا فَانٍ🥀
ہر چیز جو زمین پر ہے فنا ہو جانی ہے🙂🤍

FaQeeR11
 

ذندگی کو تنہا___ویرانوں میں رہنے دو💔
💮وفا کی باتیں___خیالوں میں رہنے دو♨
💮حقیقت میں آزمانے سے__ٹوٹ جاتا ہے دل💔
💮یہ عشق محبت__کتابوں میں رہنے دو♨
💮دل بھر جانے کے بعد_pp_تنہا چھوڑ جاتے ہیں لوگ💔
💮میں تنہا ہی ٹھیک ہوں مجھے تنہائیوں میں رہنے دو♨

FaQeeR11
 

کوئی سیانی سی لڑکی بتا دے
گجریلا آلو سے بنتا ہے یا بینگن سے

FaQeeR11
 

پاگل نہیں تھی جو تیری ہر ایک بات مانتی تھی
بس تیری خوشی سے زیادہ کچھ اچھا ہی نہیں لگتا تھا 💔

FaQeeR11
 

ہزار مثالاں عشق دِیاں ایتھے ،
فیر وی لُوکی عقل دے انھّے
اصل نماز دِی سمجھ ناں آئی ،
کر کر سجدے گوڈے بَھنّے
مخفی رب نُوں لبھدے پِھردے ،
بیٹھے فقیر نوں کِدی نئیں مَنّے
سُن وے جھلیا چھڈ عقل دا کھیڑا ،
پھڑ عشق دا پلہ تے لگ جا بّنے

FaQeeR11
 

قافلوں کے قافلے ہی گزر گئے
ایک میرا ہی درد تھا۔۔۔۔۔۔۔ جو ہجرت نہ کرسکا۔۔۔۔😔💯

FaQeeR11
 

انسان ان چیزوں سے کم بیمار ہوتا ہے جو وہ کھاتا ہے
زیادہ وہ ان چیزوں سے بیمار ہوتا ہے،جو اندر ہی اندر اسے کھا رہی ہوتی ہیں۔۔❤️

"°·حال مت پوچھو____زندگی کا ہم سے·°"
"°·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا·
F  : "°·حال مت پوچھو____زندگی کا ہم سے·°" "°·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی - 
FaQeeR11
 

Chor dia bewafao ko unky hall pay lol
Mhhbt nibha nahi sakty khty hn mhhbt h my foot as that cheap peopls thoo😏

FaQeeR11
 

Salam un ghtya soch walo k jo kisi k feelings k sath khlty hn ✌

FaQeeR11
 

Aik din tum bhi isi trhn roo g by for ever useless😭💔

FaQeeR11
 

Broken 💔👏

FaQeeR11
 

Ghtya log useless 💔

FaQeeR11
 

Matlbi dunya 💔😔

FaQeeR11
 

درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں محشر برپا ہے
سکوں اتنا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے