میں نے زندگی میں ہر اذیت برداشت کی کونسی تکلیف ہے جس سے میں نہیں گزرامیں نے اپنوں کو بچھڑتے دیکھا میں نے محبت کو مرتے دیکھاہاں میں نے بہت خاص لوگوں کا زندگی سے جانا بھی دیکھا جن کے بغیر زندگی گزارنا آسان نہیں تھالیکن مرا نہیں خود کشی کا راستہ نہیں چنا بہت اذیت گزاریں میں نے آج بھی رات ہوتی ہے میں سو نہیں سکتامیری راتیں آج بھی سڑکوں پر چلتے گزر جاتی ہیں سب کچھ بھول سکتا ہوں میں لیکن ایک بات نہیں بھول سکتا جہاں مجھے اپنوں کی ضرورت تھی جہاں مجھے کندھا چاہیے تھاوہاں میرے ساتھ کوئی نہیں تھا💔 یقین رکھنے والوں کے لیے معجزے ہوتے ہیں۔ اور میں معجزے کے انتظار میں ہوں❤
تم "جنت کے پتے" پڑھتی ہو کبھی "گزرے مراحل" پڑھتی ہو کیا میری "یاد" نہیں آتی تم کو؟ جب تم "ناول" پڑھتی ہو میں ہوں شیدائی "جون" کا میں "استاد نصرت" کا دیوانہ ہوں مگر کر کے ادھورا تم "مجھ" کو اب "لا حاصل" پڑھتی ہو مقتول کی کوئی خبر نہیں "افسانہ قاتل" پڑھتی ہو کر دی میری آنکھ سمندر اب تم "ساحل" پڑھتی ہو میں کب کا پڑھ کے بھول چکا یہ جو تم "پیرِ کامل" پڑھتی ہو میں اب ان میں حقیقت تکتا ہوں تم جسے سمجھ کر ناول پڑھتی ہو ....