Damadam.pk
FaQeeR11's posts | Damadam

FaQeeR11's posts:

FaQeeR11
 

میں نکلا اس گھر سے اور دروازے نے...
ٹھنڈی سانس بھری اور رستہ چھوڑ دیا ...💔
By for ever jhooti dunya jhooty log 💔

FaQeeR11
 

میں جانتا ہوں کہ آج ہے اور کل نہیں ہے
سو یہ محبت مِری اُداسی کا حل نہیں ہے💯🌹💔

FaQeeR11
 

🔥👌
دل میں کچھ یوں سنبھالتا ہوں غم
جیسے زیور سنبھالتا ہے کوئی
آئنہ دیکھ کر تسلی ہوئی
ہم کو اس گھر میں جانتا ہے کوئی 💔

FaQeeR11
 

: اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹ وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ.💔


تیری نگاہ کو دیکھوں ، یا کرتا چلوں گناہ
ایسے بھنور میں ڈالا کہ ، سوچا نہیں گیا
Malihanjan😍😘😘
F  :  تیری نگاہ کو دیکھوں ، یا کرتا چلوں گناہ ایسے بھنور میں ڈالا کہ ، سوچا - 
Beautiful People image
F  : تیری صو رت سے نہیں کسی کی صو رت ملتی ہم جہا ں میں تیری تصویر لیے پھر تے - 
FaQeeR11
 

کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں☺

FaQeeR11
 

کچھ لمحوں کی محبت میں - میری جمع پونجی پتا کیا ہے تمہاری ڈھیر ساری تصویریں ، چند بیزار میسج ، ٹوٹے خواب ، ڈھیروں یادیں اور ہمیشہ کی اداسی -

Romantic Poetry image
F  : عشق ہو ، وقت ہو ،کا غذ ہو ،قلم ہو تیری ذات ہو ،تیرا نام ہو ،اور بس میرے - 
Romantic Poetry image
F  : MaliHa jan😟😳 - 
Beautiful People image
F  : حسن پُر نور سے لپٹنے کو پاگلوں سا مچل رہا ہے بدن MaliHa jan😘😍😍😍😍 - 
FaQeeR11
 

"ہم خاک ، ہم عاجز ، ہم فقیر" ،،🙃✨
" آپ چنے ہوئے بے مثال پیا " ۔۔🌚🥀

ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺳﻮﺭﺝ ﻣﮑﮭﯽ جیسی ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ سکتی ﮨﻮ ؟
ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ رُخ ﺻﺮﻑ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺭﮨﮯ اﻭﺭ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ رہوﮞ ﺗﻮ ﺗﻢ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻣﻨﮧ ﻣﻮﮌ ﻟﻮ ۔ MaliHa jan😍😘🙈
F  : ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺳﻮﺭﺝ ﻣﮑﮭﯽ جیسی ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ سکتی ﮨﻮ ؟ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ رُخ - 
Funny joke
F  : کسی نے آنا بھی چاہا تو بھگا دیا ہم نے☹ 🙄 بسا کے تم کو دل میں کرفیو لگا دیا - 
وہاں بھی تمھــــاری ہی آرزو ہو گی
جہاں سنا ہے بہت سی حــــوریں ہوں گی❤
MaliHa jan😍😘
F  : وہاں بھی تمھــــاری ہی آرزو ہو گی جہاں سنا ہے بہت سی حــــوریں ہوں گی❤  - 
ملائم ہاتھ،زلف ادائے نین اور ہو نٹ
قتل با قی ہے اوزار تو سب پو رے ہیں۔
MaliHa jan😍😘😘😘
F  : ملائم ہاتھ،زلف ادائے نین اور ہو نٹ قتل با قی ہے اوزار تو سب پو رے ہیں۔  - 
اگر تیرا سوال ہوتا کہ _ سکون کیا ہے 
ہم مسکرا کہ___تیرے دل پہ سر رکھ دیتے 
💓❤❤❤❤MaliHa jan
F  : اگر تیرا سوال ہوتا کہ _ سکون کیا ہے ہم مسکرا کہ___تیرے دل پہ سر رکھ دیتے  - 
مجھے قبول یہ بھی نہیں تجھے آئینہ دیکھے
بس تجھے ایک میں دیکھوں اور خدا دیکھے
MaliHa jan 😍😙
F  : مجھے قبول یہ بھی نہیں تجھے آئینہ دیکھے بس تجھے ایک میں دیکھوں اور خدا دیکھے - 
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں
ہم تم سے شروع ہوکر تم پر ہی ختم ہوتے ہیں🙈
 MaliHa jan😊😍😘
F  : کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں ہم تم سے شروع ہوکر تم پر ہی ختم ہوتے - 
کھلی زلفیں جو پسند ہیں مجھے۔
تم کیوں پونیوں پر خرچہ کرتی ہو۔
😇MaliHa jan😍
F  : کھلی زلفیں جو پسند ہیں مجھے۔ تم کیوں پونیوں پر خرچہ کرتی ہو۔ 😇MaliHa jan😍 -