دھند مین لپٹیے ہوے حسین دسمبر🌼 کبھی ہلکی بارش☔ اور کبھی قوسو قزاح 🌈میں ڈوبے ہوئے دسمبر😍 کبھی ٹھنڈی ہوا💨 کا جھونکا لاتے ہوئے دسمبر کبھی پیار میں ڈوبے ہوئے دسمبر💋 AF
یہ سب چھوڑ کے____ قرآن پڑھا کر ♡"اَلملک "پڑھا کر کبھی"رحمن"پڑھا کر ♡"حم" پڑھا کر .. کبھی "یسین" پڑھا کر ♡"انعام" پڑھا کر کبھی "فرقان" پڑھا کر ♡"انفال" پڑھا کر کبھی" اعراف" پڑھا کر ♡"احزاب" پڑھا کر کبھی "عمران" پڑھا کر ♡"احقاف" پڑھا کر کبھی "ماعون" پڑھا کر ♡"اخلاص" پڑھا کر کبھی" انسان" پڑھا کر ♡"اَلنور" پڑھا کر کبھی" اَلطور" پڑھا کر ♡"اَلروم" پڑھا کر کبھی" لقمان "پڑھا کر ♡اس نور کا واللہ__متبادل نہیں کوئی ♡فرصت هے تو اللہ کی برھان پڑھا کر ♡نازل هے هؤا قلبِ محمد پہ یہ پیغام ♡دستور پے___حضرتِ انسان پڑھا کر ♡پڑھ سیدِ کونین و شہہِ دیں کے فرامین ♡کچھ روشنئ قبر کا___سامان پڑھا کر___♥
یک دن وہ بھی ہوگا😍 😍 جب میری پیاری سی بیٹی پاس آکر کہے گی "ماما یہ سلانٹی کھول دیں"😄😄 اور میں کھول کر ساری خود کھا جاؤں گی_🙈🙈🙈😂😜😂😋😊😁 ❤maliha jan eSsa krn g ab ap😂
آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کے لئے مجبور نہیں کر سکتے۔۔۔۔ ایک "محبت" دوسرا "عبادت"❤️ دونوں دل سے ہوتی ہیں💯 اور دونوں کا رشتہ روح سے جڑا ہوتا ہے🌸💕 AF