Damadam.pk
FaQeeR11's posts | Damadam

FaQeeR11's posts:

FaQeeR11
 

-جنت کی 120 صفیں ہوں گی❤
ان میں سے 80 میری اُمت کی ہوں گی.!!!💯🔥
فرمانِ_رسولﷺ__⁦❣️⁩🌹

رگ رگ میں پھیلی ہے تیرے پیار کی خوشبو
میں مہک سی جاؤں جو تو پاس بلا لے مجھ کو
 Amir Mili chili😉😍
F  : رگ رگ میں پھیلی ہے تیرے پیار کی خوشبو میں مہک سی جاؤں جو تو پاس بلا لے مجھ - 
FaQeeR11
 

آج ابو نے کہا بیٹا سردی کے لیے کیا چاہیے🙄
میں نے کہا دلہن پھر جو ہوا بتا نہیں سکتا🤕🤒
__ NAWAB🙈😋

FaQeeR11
 

عورت کو اگر یقین ہو جائے
کہ آپ سے اسکی عزت محفوظ ہے تو آپ کو اپنی جان بھی دے سکتی ہے_" 😊❤ right girls

FaQeeR11
 

-" اس جمعہ کے دن میں تم سے وعدہِ عشق کرتا ہوں، کی جب تم مجھے جنت کے باغ میں مِلو گی
میں اظہارِ عشق میں تُمھیں "سورة یسٰین" سُناؤں گا 🙈❤️
Maliha ji 🙈😻

بن مانگے بوسہ دیا ھے یار نے
حيبا بخاري کو بتا دینا سخاوت اس کو کہتے ہیں
❤️❤️MaliHa ji
F  : بن مانگے بوسہ دیا ھے یار نے حيبا بخاري کو بتا دینا سخاوت اس کو کہتے ہیں  - 
بند آنکھیں جو کسی پل میں اچانک کھولوں🙈🙈
 کیا تماشا ہو ، اگر سامنے تم آ جاؤ....!!😍😍😍
Maliha jan❤
F  : بند آنکھیں جو کسی پل میں اچانک کھولوں🙈🙈 کیا تماشا ہو ، اگر سامنے تم آ - 
FaQeeR11
 

سنو😌
پراٹھا
بنا لیتی ہو
🙈🙈Reply girls

FaQeeR11
 

بابا فرید فرماتے ہیں کہ۔۔۔۔۔
کوئی بن گیا رونق پلکاں دی
کوئی چھوڑ کے شیش محل چلیا۔۔❤️
کوئی پلیا ناز تے نخریاں تے
کوئی ریت گرم تے تھل چلیا۔۔۔❤️
کوئی بھل گیامقصد آون دا
کوئی کر کے مقصد حل چلیا۔۔۔❤️
اتھے ہر کوئی ,,فرید،، مسافر اے
کوئی آج چلیا کوئی کل چلیا۔۔۔❤️

Funny joke
F  : سنو🙈 میں ٹھنڈے یخ ہاتھوں سے تمہیں کوچی کوچی کر لوں 😍😁😂 معصوم لڑکا 😎🥀🙈mili - 
FaQeeR11
 

یک سوال پوچھنا تھا یہ مرشد کون ہیں ؟
جسے سب اپنا دکھ سناتے ہیں 😁😁

FaQeeR11
 

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں کال کاٹ کر دوبارہ کرنے سے آواز صاف سنائی دیتی ہے
😂😂😂

میں ایک عام شہر کی عام خاندان کی لڑکی🙂
عادتیں اور لہجہ شہزادیوں والا رکھتی ہوں😊
For u MaliHa jan😍
F  : میں ایک عام شہر کی عام خاندان کی لڑکی🙂 عادتیں اور لہجہ شہزادیوں والا رکھتی - 
FaQeeR11
 

کچھ لڑکیوں کے Bfدیکھ کے پوچھنے کو دل کرتا
😁
ایسی بھی کیا مجبوری تھی 😂😜😂😂

FaQeeR11
 

شہر والی۔hiiiii🙆♂️👩
گاؤں والی۔ Oye👩🙆♂️
دونوں کی Dp دیکھنی ھیں😘❤👉

FaQeeR11
 

اتنی سردی ہے🥶
یا تو رضائیاں دو ہونی چاہیے🤧
یا رضائی میں دو ہونے چاہییں😉😂

FaQeeR11
 

پونی پہنتی ہو یا کیچر۔۔۔؟😯🙊
نا بتانے والی گنجی ہو جائے😂😉😄

FaQeeR11
 

سب اپنے نام کا تیسرا لفظ لکھیں دیکھتے ہیں آپ سے مجھے کیا ملے گا؟🤔 😉🤗
Cmnts must
Lets strt
😌👀☺️
A : real love. #N True love
B : Rose🌹. #O : care😱
C : Missed cal😃. #P : Frndship😊
D : Bohat izzat💑. Q : Gift🎁
E : Blessing😇. R : lots of love💝
F : Dua😘. S : Love forever😍
G : Meetha🍦. T : Money😒
H : Happiness😊. U : Khushi😉
I. : Smile👨. V : pain😥
j. : Khushi😘. w : Hug 😂
K : Doulat👑. #X : flate 😭
L : perfume☺. Y : chocolate
#M : Mohabbat❤. Z. : Hand watch
Mine ..A..❤️😍

FaQeeR11
 

میری کائنات میں کئی __ ستارے ہیں زیر گردش
💞
میں جس کی گردشوں میں ہوں وہ ایک چاند تم ہو♥️
Maliha jan😍

FaQeeR11
 

Shararti-girls Hy 👻😝
Masoom -girls hello 😒🤨
Shararti aur masoom 😄😊yes