Damadam.pk
FaQeeR11's posts | Damadam

FaQeeR11's posts:

تیرے سینے سے لگ کے بس یہی😊
احساس ہوتا ہے❤😘❤
کے میری دنیا سیمٹ گئی ہیں😊
ان باہوں میں❤😘❤MaliHa milli 🙈
F  : تیرے سینے سے لگ کے بس یہی😊 احساس ہوتا ہے❤😘❤ کے میری دنیا سیمٹ گئی ہیں😊 ان - 
اس کو چھونے کے لئے، اس سے لپٹنے کے لئے
میں نہیں جاتا، میرا دھیان چلا جاتا ہے...🔥💝MaliHa 😉
F  : اس کو چھونے کے لئے، اس سے لپٹنے کے لئے میں نہیں جاتا، میرا دھیان چلا جاتا - 
FaQeeR11
 

سردیوں کے سرد دنوں میں آپ دھوپ میں آنکھیں بند کر کے میری گود میں سر رکھ کر لیٹا کرنا، میں بس آپ کے معصوم چہرے کو یونہی دیکھتا رہا کروں گا🙈♥️ MaliHa

FaQeeR11
 

میں جذب کرلوں ساری تھکاوٹیں تیری
تو ایک بار میرے بازوؤں میں آ تو سہی.
mili
💯💯

Social media post
F  : ستر حوروں کی سُریلی آوازیں ایک تیری 'آہ' پہ قربان جاناں♥Mili - 
FaQeeR11
 

لپٹ جاو میرے #سینے سے کہ ابتدا #دسمبر ہے
fa
یہ #ٹھنڈی ہوا تمہیں کہیں #بیمار نہ کردے 😍

Social media post
F  : بہاروں سے کهلتی ہوئی لڑکی ہے توں مسکرا کر سارا جہاں مہکا دیتی ہو_🥰😍😘  - 
FaQeeR11
 

دسمبر شروع ہو گیا ہے
جس جس نے بھی مجھ سے معافی مانگنی ہے مانگ لے پھر آخری دنوں میں میرے پاس رش لگ جاتا ہے😂😒

FaQeeR11
 

میں نے سنی ہیں ہزاروں عاشقوں کی کہانیاں ۔
کسی نے یہ نہیں کہا"او لوڈ نہیں منگدی"😒😂😂

FaQeeR11
 

سنو؟😋😋
مٹر والے چاول بنا لیتی ہو😍😂🙈
Btain 😉

FaQeeR11
 

قیامت کا دن ھوگا-"🔥
-"ھر انسان پُکارے گا-"💯
-"نفسی نفسی-"💚
-"اور اچانک ایک آواز آئے گی یا ربی اُمّتی اُمّتی ﷺ🧡❤

FaQeeR11
 

اب فقط یاد رہ گئی ہے تری
اب فقط تیری یاد بھی کب تک
سید جون ایلیاء

FaQeeR11
 

ہم "ماضی" کو لاکھ "قبر" میں اتارنے کی کوشش کریں ،مگر
"یادیں" کہاں دفن ہوتی ہیں!!!

FaQeeR11
 

شعر کہنا ختم ، گُنگُنانا ختم ، تیری محفل میں اب آنا جانا ختم ؛
تیرے پیکر کی ہر ایک ادا " الوداع " ، تُجھ سے باتیں ختم ، روٹھ جانا ختم ۔ " 🙂

FaQeeR11
 

مجھ میں خامیاں ڈھونڈنے والوں!
میرے لیے کوئی اچھا سا رشتہ بھی ڈھونڈ دو😂🙈

میرے پاس محض روح ہوتی تو تمہاری روح پر اکتفا کر لیتی__مگر میرے پاس ایک جسم بھی ہے!

تمہارے شانے ، بازو ، ہاتھ اور پھر تم، تمہارے سینے میں خدا کا گھر اور اس زمین پر ماتھا ٹیکتی ہوئی میں!
مجھے یہ سب مطلوب ہے!

جن بانہوں کا تصور کیے بغیر نیند نہیں آتی، ان کی گرفت محسوس کیے بغیر زندگی کیسے کٹ سکتی ہے؟

امکان ہی نہیں!...💔
F  : میرے پاس محض روح ہوتی تو تمہاری روح پر اکتفا کر لیتی__مگر میرے پاس ایک جسم - 
FaQeeR11
 

شادی کرنا کوئی گناہ نہیں🙄
اس لئے خود بھی کریں اور🤭
میرے لیے بھی کوئی ڈھونڈ دیں.🙈🤪🤣

FaQeeR11
 

کوئی سنگل لڑکی ہے یہاں...🙎😍
غلطی سے دو کپ چائے بنا بیٹھا ہوں..☕☕.😛🙈😂😂

FaQeeR11
 

تیرا رونا بالکل ٹھیک تھا😂😂
غالب
لڑکیاں ہم سے بھی نہیں 😂😂
پھنستی

FaQeeR11
 

تعویز الٹے ادھوری منت ، وظیفے جادو ناکام سارے
نہ استخارہ ہی کام آیا ، نہ کوئی دھاگہ بغیر تیرے