Damadam.pk
FaQeeR11's posts | Damadam

FaQeeR11's posts:

اسے کہنا دسمبر آگیا ہے
دسمبر کے گزرتے ہی برس اک اور ماضی کی گپھا میں ڈوب جائے گا
اسے کہنا دسمبر لوٹ آئے گا
مگر جو خون سو جائے گا جسموں میں نہ جاگے گا
اسے کہنا ہوائیں سرد ہیں اور زندگی کہرے کی دیواروں میں لرزاں ہے
اسے کہنا شگوفے ٹہنیوں میں سو رہے ہیں
اوران پربرف کی چادر جمی ہے
اسے کہنا اگر سورج نہ نکلے گا
تو کیسے برف پگھلے گی
اسے کہنا کہ لوٹ آئے
F  : اسے کہنا دسمبر آگیا ہے دسمبر کے گزرتے ہی برس اک اور ماضی کی گپھا میں ڈوب - 
FaQeeR11
 

کوئی میرا بھی نام اپنی ہتھیلی پر لِکھ کر تصویر بنا دیں😒😒
ڈی پی لگانی ہے .🙄😐

FaQeeR11
 

ارے نہیں! مغرورنہیں ہوں میں😊
بس عزتِ نفس اور انا بہت عزیز ہے❤

FaQeeR11
 

لڑکیاں میری پوسٹ پر اس لۓ نہیں آتیں😍
وہ سوچتی ہیں کہ اتنا خوبصورت😍😍
لڑکا ہماری قسمت میں کہاں 😜😜

FaQeeR11
 

دیکھا ہے میں نے اس دنیا کا رواجے عشق ۔۔۔۔۔۔۔۔!
جہاں آم سے خاص ہو جاتے ہیں۔۔
پھر خاص سے خاک ۔۔۔۔۔۔❤
Sallam to all

FaQeeR11
 

مُجھ کو شِفاء نہ دے سکی کوئی دوَائے درد
مُجھ کو مِرا " طبِیب " ہی رَوگی بنا گیا ... 💔

FaQeeR11
 

اگر چھوٹے بچے چیز کھا رہے ہوں،،
تو ان کے پاس بیٹھ جائیں
اور پیار کریں،
وہ کونسا ساری کھا سکتے ہیں😌😂😋

FaQeeR11
 

خوبصورت لڑکیوں کی ہمیشہ جلدی شادی ہو جاتی ہے باقی موٹی کالی وغیرہ فیسبک پر پریاں بن جاتی ہیں خیر ہمیں کیا
😂😂😂😂 A s malik 😂😂😂😂

FaQeeR11
 

آپ ﷺ کے نام سےکرتاہوں میں ہر غم کا علاج💖
آپ ﷺ کے نام میں قدرت نے شفا رکھی ہے💖

FaQeeR11
 

اگر آپ کو ہم پسند ہیں، 😝
تو آپ کی پسند لاجواب ہے🤪

FaQeeR11
 

گال چوم کر اسے _____مناتا ہوں ہر بار 😘
وہ جان بوجھ کر روز ناراض ہو جاتی ہے😍

FaQeeR11
 


بھروسہ صرف رب کی ذات پر کرو ❤
لوگوں کا کیا ہے ؟چھوڑ جاتے ہیں یا توڑ جاتے ہیں.. 💯🔥

FaQeeR11
 

مجھے سے گُناہ کروا رہی ہیں اسکی یادیں
میں نماز پڑھتا ہوں اور آیتیں بھول جاتا ہوں💔

FaQeeR11
 

قرآن پڑھو تو دل کھل جائے ..🌸
نماز پڑھو تو چہرہ نورانی ہو جائے ..🌸
اتنی دلکش ہے رسول پاک سنت عمل کرو تو زندگی سنور جائے ..💯🧡

FaQeeR11
 

انسانیت کی جان ہیں محمد(صلی علیہ وآلہ وسلم) یہ گواہی میرا رب دے رہا ہے🖤

FaQeeR11
 

ہائے گزر گیا نومبر😒😔
نا کوئی ایڈمن پھنسی نا کوئی ممبر🤭🤭😂😂.

FaQeeR11
 

شادی شدہ لڑکیاں اپنے نام کے ساتھ مسز لگایا کریں😒😒
تاکہ ہمارا قیمتی ٹائم اور جزبات بچ سکے 😕😕😂

FaQeeR11
 

جب تیری سمندر آنکھوں میں
اس شام کا سورج ڈوبے گا
سُکھ سوئیں گے گھر دَر والے
اور راہی اپنی رہ لے گا

FaQeeR11
 

اسےمیں کیوں بتاؤں میں نےاس کو.....کتنا چاہا ہے؟
بتایا جھوٹ جاتا ہے
کہ سچی بات کی خوشبو
تو خود محسوس ہوتی ہے
میری باتیں
میری سوچیں
اسےخود جان جانےدو
ابھی کچھ دن مجھے میری محبّت آزمانےدو
اگروہ عشق کےاحساس کو پہچان نہ پاۓ
مجھے بھی جان نہ پاۓ
تو پھر ایساکرو
"اےدل"
خود گمنام ہو جاؤ
مگراس بے خبر کو مسکرانے دو...
ابھی کچھ دن مجھے میری محبّت آزمانے دو..!!

FaQeeR11
 

ﺍُﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮐﮧ ﮨﻮﺷﯿﺎﺭ ﺭﮨﮯ
ﻋﺸﻖ ﺭﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ!__
ﺑﺎﮨﺮ ﺁﺗﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﺭﺍﮌ ﮐﻮﺋﯽ
ﮨﺠﺮ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ!__💔