معصوم سا سوال🙈🙈😁
آپکا جانو آپ سے Age میں کتنا بڑا ہے؟؟😝😂🤔
سنگل لوگ السلام و علیکم!!🙄🤣😊
🙈😜👌
یار یہ شادی کتنے میں ہوتی ہے ؟
میرے پاس 170 روپے ہیں😂😂😂😂
پورے میک اپ میں وہ کونسی چیز ہے, جو نہ لگائی جاۓتو آپکا میک اپ مکمل نہیں ہوتا ؟؟
TellO girls 😇
ہماری پہچان تو..😎
آگ کی طرح ہے...🔥
جہاں سے گزرتے ہیں...💪👍
لوگ جل جا تے ہیں...😏
Follow to follow 😉
امام حسین علیہ السلام نے فرمایا :
☆♡عورت کا پردہ کرنا شہید کے خون سے افضل ہے ♡☆
آج میں نے موت کو بہت قریب سے دیکھا 😰
دو لڑکیاں بغیر میک اپ کے جا رہی تھیں 😂🤣😂😂🤣
ﮐﺒﮭﯽ ﯾﻮﮞ ﺑﮭﯽ ﺁ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﻭﺑﺮﻭ
ﺗﺠﻬﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﺎ ﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﻭ ﭘﮍﻭﮞ
ﻣﺠﻬﮯ ﻣﻨﺰﻝ ﻋﺸﻖ ﭘﮧ ﻫﻮ ﯾﻘﯿﮟ
ﺗﺠﻬﮯ ﺩﻫﮍﮐﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺎ ﮐﺮﻭﮞ
ﮐﺒﻬﯽ ﺳﺠﺎﻟﻮﮞ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺁﻧﮑﻬﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﺒﻬﯽ ﺗﺴﺒﯿﺤﻮﮞ ﭘﮧ ﭘﮍﻫﺎ ﮐﺮﻭﮞ
ﮐﺒﻬﯽ ﭼﻮﻡ ﻟﻮﮞ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﻬﻮﮞ ﮐﻮ
ﮐﺒﻬﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎ ﮐﺮﻭﮞ
ﮐﺒﻬﯽ ﯾﻮں ﺑﻬﯽ ﺁ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﻭﺑﺮﻭ
ﺗﺠﻬﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﺎ ﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﭘﮍﻭﮞ
اپنے دل میں رہنے دو مجھے ☺😘
قسم سے باہر بہت سردی ہے😍🙈
وفاداری بہت مشکل کام ہے اور حقیقتاً یہ ایک کام ہی تو ہے کہ کوئی دیکھ رہا یا نہیں دیکھ رہا لیکن آپکو پابند رہنا پڑتا ہے نہایت دیانتداری سے فریضہ سر انجام دینا پڑتا...!!! 🙂🥀
#A ♥️✨
تم بدلے ﺗﻮ ہم بھی کہاﮞ پرانے ﺳﮯ ﺭہے
ﺗﻢ آنے ﺳﮯ ﺭﮨﮯ ﺗﻮ ہم ﺑﻼﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ...!🥀🙂🍁
جب تک کوئی خود کو مار نہیں لیتا کسی کو یقین نہیں ہوتا کہ ڈپریشن نام کی بھی کوئی بیماری ہے ۔ " 💔🌚
Am bck🌼♥️✨
Hy m new here 😁😜
کوئی تعویذ لا کر دو کے میں چالاک ھو جاؤ
بہت فائدہ اڈھاتے ھے لوگ میرى سادگى کا...... َََ َ😔😔
ﺍﺟﺎﺯﺕ ﮨﮯ ﺗُﻤﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺎں
ﺍﮔﺮ ﺍُﺱ ﭘﻞ ﺟﻮ ﺗُﻢ ﭼﺎﮨﻮ
ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮ ﻟﻮ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣُﻨﺘﻈﺮ ------ ﭨﮭﺮﻭ
ﯾﺎ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺍﻟﻮﺩﺍﻉ ﮐﮩﮧ ﺩﻭ
اجڑے ہوئے گھر کا میں __ وہ دَر ہوں محسن
دیمک کی طرح کھا گئی جسے دستک کی تمنا-

آج میرا دل اتنا اداس ہے
جیسے اگلی نماز کے بعد میری نماز پڑھائی جائے گی..
💔🥀
*ہم نے سوچا تھا😔*
*بتائیں گئے سب ہی ددر تم کو*
*مرشد۔۔۔۔*
*تم نے تو اتنا بھی نہیں پوچھا خاموش کیوں کھڑے ہو۔۔۔۔۔۔۔💔👉*
نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain