سنا ہےتیری نشے والی آنکھوں کا بڑا نام ہے
آج نظروں سے پلا دو ہم تو ویسے بھی بدنام ہے❤❤💞
سنو لڑکیوں
روز روز کے میک اپ سے جان چھڑاؤں
ماسٹر پینٹ کرا کے سالوں تک موج اڑاؤں😂😂😎
ہیلو پولیس۔۔؟؟😊 پولیس: کیا ہوا۔۔😲
میں: میری بیوی نہیں مل رہی 😢😢
پولیس: کب سے؟😕
میں: بچپن سے😂😂😂
جب loc done کھولے گا تو لڑکیاں ایک دوسرے کو بولیں گی ہائے کیسی ہو 😍
اور لڑکے____ بولیں گے 😏
اُوے تُوں مریا نی ھالی جیُندا ایں
کہیں بھی کوئی پروبلم ہو مجھے بلا لیا کرو۔🔥🙊
مجھے لڑائی دیکھنے کا بہت شوق ہے 🙃
🌹انسان مٹی کا وہ لٹو ہے جو گھوم پھر کر
واپس بنانے والے کے ہاتھوں میں آ جاتا ہے🌹
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*بھــــروسہ* صرف *رب* کی
*ذات* پر کرو *لــــوگوں* کا کیا ہے؟
*چھــــوڑ* جاتے ہیں
یا *تــوڑ* جاتے ہیں
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
❣️🤲🏻 🌙۔
*انسان کے غرور کی اوقات بس اتنی ہے کہ نہ پہلی بار خود نہا سکتا ہے اور نہ آخری بار....!!!*
*🏡 گھر رہیں محفوظ رہیں 😷*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
لوگوں سے کیا
شکایت_🔥
مرشد_💔
ہم تو خود کو زہر لگتے ہے۔۔۔۔💔
خود کو بیکار مت سمجھیں ۔۔☺
آپ کا ایک #گردہ ڈھیر ساری #شاپنگ کروا سکتا ہے 😂😂😂
ویسے لعنت بھی کیا کمال چیز ہے
ایڈریس نا بھی لکھو تو مستحق افراد تک پہنچ ہی جاتی ہے
اذیت ___ راس ہے سائیں
جی بھر کے ستایا جائے💔🔥
کتنا مشکل ہوتا ہے نا
اُن لوگوں کی لا پرواہی
برداشت کرنا دوست
جن کی طرف سے ہمیں
ہمیشہ یہ گمان ہوتا ہے کے
یہ ہمیں کانٹا بھی نہیں
چبھنے دیں گے 🤔🤔🤔
✍️دیلا_____
آج کل کے دُور میں اگر کوئی
مخلص بندا مِل جاتا ہے تو
غنیمت سمجھو اُس پر اپنی
چلاکیاں نہ آزماو یاد رکھو
بیوقوف کوئی بھی نہیں ہوتا
✍️دیلا____
آج کے دور میں
اگر خوش رہنا ہے
تو بلکل ڈھیٹ ہو جاو
جیسا کے میں ٠٠😜😜😁
✍️دیلا____
تیری زندگی کی
چیزوں میں جو
چیز بیکار تھی
وہ میں تھا🤔🤔
✍️دیلا___
*پاکستان میں کسی بھی "#بندے" سے دو دفعہ،*
*"#خوش_اخلاقی" سے بات کرلیں،*
*وہ "#تیسری" دفعہ* *"#ادھار_پیسے" مانگ لیتا ہے..!!*
*پاکستانیو، بندے بنو..*😂
دنیا میں سب سے زیادہ وفادار بجلی ہے 🔌
جسے پکڑ لے پھر چوڑتی نہیں 😂😂😂😂
آزما لو 😝😝
تم پر اتری ہی نہیں ہجر کی اندھی راتیں
تم نے دیکھا ہی نہیں چاند کا کالا ہونا...
اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا💔💔💔
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain