Damadam.pk
FaQeeR11's posts | Damadam

FaQeeR11's posts:

FaQeeR11
 

کبھی پاس بیٹھو تـــو____ بتائیں کہ درد کیا ہے.........
یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے.........
💔😞😢💔

FaQeeR11
 

*تماشائیوں کے قہقہوں میں،*
*آوازیں میرے عزیزوں کی تھیں۔ 💔🙃*

FaQeeR11
 

مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا
سارے ارمان ساتھ لے کے جاؤں گا
💔

To Tay SaHan tu v nery tu Tay jaan tu v piYara😕😣
F  : To Tay SaHan tu v nery tu Tay jaan tu v piYara😕😣 - 
بڑے غرور سے کہا اس نے کہ بھول جاو ہمیں!!!🔥

ہم نے بھی بڑے تکبر میں کہا معاف کرنا پہچانا نہیں!!!🔥
F  : بڑے غرور سے کہا اس نے کہ بھول جاو ہمیں!!!🔥 ہم نے بھی بڑے تکبر میں کہا - 
FaQeeR11
 

*دھوکہ دیتی ہے حسین چہروں کی چمک اکثر،،*
*ہر کانچ کے ٹکڑے کو__________ہیرا نہیں کہتے☺*

FaQeeR11
 

Koi neha kakar ka numb hi snd kr dy😂😂😁

FaQeeR11
 

کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!🔥
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے😊

FaQeeR11
 

چپکے چپکے دُکھ سہتا ہوں•
اب میں اکثر خوش رہتا ہوں 💔
مرشد🖤🍁

FaQeeR11
 

فاصلہ رکھے
میرے ھاتھ میں چونا ہے 😐
پھر نا کہنا
ہمیں کیوں لگایا🙄
😁😁

FaQeeR11
 

اب کوئی فنی پوسٹ نہیں کرونگا
کیونکہ میں نے سنا ھے شادی کے
لیےسیریس ھونا ضروری ھے🙉🙊🙈🤣
اپکی راۓ اس بارۓ میں

FaQeeR11
 

Follow to follow 😉

FaQeeR11
 

*💔سنو جب ہم سے جدا ہونے لگو تو ایک بار مسکرا کے دیکھ ضرور لینا💔*
*💔کیا پتہ اگلی بار مجھے کفن میں دیکھو اور تم ہنس بھی نہ سکو....💔*
*From:⚔⛓💔AmiR💔⛓⚔*

وابستگیاں خوار کرتی ہیں
 صاحب!!احتیاط کیجے🔥
F  : وابستگیاں خوار کرتی ہیں صاحب!!احتیاط کیجے🔥 - 
FaQeeR11
 

••- سوال تھا :
#_مرچیں کس موسم میں لگتی ہیں😝😳👀
••- جواب ملا:
کوئی #_خاص نہیں جب #_سچ_بولو تب لگ جاتی
ہیں😂😂

FaQeeR11
 

مرشد آپ کو بتایا نہیں گیا شاید___
مجھے پکڑ کے ہلاؤ تو بات سنتا ہوں___

FaQeeR11
 

مرشد محبت سچ ہے
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں

FaQeeR11
 

*_🌷🌷❣آج کــــی پــــانچـــویـــں بــــات❣🌷🌷_*
کبھی کبھی کچھ بھی نہیں بچتا ہمارے پاس سوائے خالی ہتھیلیوں کے جن پے چہرہ رکھے آپ پھوٹ پھوٹ کر رو دیتے ہیں شائد یہ بےبسی کی آخری حد ہوتی ہے.....!!!
*💓ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــــہ💓*
AmiR
*💓ــ٨ــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــہ💓*

FaQeeR11
 

بابا جی فرماتے ہیں
گنجا پن عقلمند ہونے کی نشانی ہیں
اب آپ خود ہی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ہے
😂😂😂😂😝

FaQeeR11
 

اب تیری کال کی امید تو نہیں ہے مگر
جانے کیا سوچ کے نمبر نہیں بدلا میں نے🔥🌚💯💔