Damadam.pk
FaQeeR11's posts | Damadam

FaQeeR11's posts:

FaQeeR11
 

اچھا ہوا جلدی بدل گئے تم ورنہ _!!!!!
میری امیدیں اور بھی گہری ہو جاتی_******_

FaQeeR11
 

-" ھم گناہ ایسے کرتے ہیں جیسے "وہ" دیکھ نہیں رہا
"وہ" معاف ایسے کرتا ہے جیسے "اس" نے دیکھا ہی نہیں_ "❤😍
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ❤ 💕

FaQeeR11
 

زندگی تجھ پر بہت غور کیا میں نے
تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ بھی نہیں!!
◦•●◉✿ ✿◉●•◦

FaQeeR11
 

خون بہانا پڑا اپنا___
رگوں میں بس گٸ تھی وہ...

FaQeeR11
 

Follow to follow 😂 m nEw here😁

FaQeeR11
 

دل تو عاشقوں کے پاس ہوتا ہے♥
ہم تو بادشاہ لوگ ہیں جگر رکهتے.
◦•●◉✿  ✿◉●•◦

FaQeeR11
 

یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے..!!
ماہی۔۔
آج کچھ بات ہے جو امیدوں پے رونا آیا۔۔!!💔😭😭

FaQeeR11
 

کیسے کہہ دو کہ اس نے چھوڑ دیا مجھ کو
😞🥀
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
💔💦

FaQeeR11
 

*جمعہ مبارک.💞*
*کوئی دو قدم ساتھ چل کر اپنی اوقات دکھا دے،،، تو اُسکا شکریہ ادا کرنا چاہئیے۔۔۔ کیونکہ وہ آپ کو لمبی زلالت سے بچا لیتا ہے۔۔۔ اور دھوکے کے ساتھ ساتھ سبق بھی دے جاتا ہے..!!🤐*
*.💞*

FaQeeR11
 

*🔥تمہارے بعد جس کا جی چاہے مجھے رکھ لے🔥*
*🔥جنازہ اپنی مرضی سے__کہاں کندھا بدلتا ہے🖤 :)🔥*
*From:⚔⛓💔💔⛓⚔*
(' }_,
(_/\\_

FaQeeR11
 

*جو بیچ راستے میں چھوڑ جاۓ✨*
*ان پر فاتحہ پڑھیے اور آگے بڑھیے...😇*
*.💞*

FaQeeR11
 

منتیں پوری ہوں یا نہ ہوں
مرشد نہیں بدلے جاتے

FaQeeR11
 

ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔ 💕
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد❤

FaQeeR11
 

ہم تو اپنوں سے بھی بیگانہ ہوئے اُلفت میں
تُم جو غیروں سے ملے تُم کو نہ غیرت آئی
مرزا رضا برقشب کا یہ حال ھے ، کہ تِیری یاد کے سِوا
دِل کو کِسی خیال سے ، راحَت نہیں ھُوتی

FaQeeR11
 

ہم نے دیکھی ہیں_________وہ مجبوریاں💔
جن کے قصے سنا کر لوگ چھوڑ جاتے ہیں💔

Social media post
F  : *"حال دل رب کو بتایا کرو....*♥️ *سب کو نہیں"*🍂💯 - 
FaQeeR11
 

خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں 💔😭🙏
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!🔥

کھو  گئے  تو  پچھتاو  گے  بہت

 ہمیں  تو  لوٹ  آنے  کی  بھی  عادت  نہیں  ہے؛؛
کھو  گئے  تو  پچھتاو  گے  بہت

 ہمیں  تو  لوٹ  آنے  کی  بھی  عادت  نہیں  ہے؛؛
😢😢
F  : کھو گئے تو پچھتاو گے بہت ہمیں تو لوٹ آنے کی بھی عادت نہیں  - 
*روزے رکھتا ہے وہ سارے باقاعدگی سے ۔*
بس ایک میرا دل رکھا نہیں جاتا اس سے۔۔۔*
F  : *روزے رکھتا ہے وہ سارے باقاعدگی سے ۔* بس ایک میرا دل رکھا نہیں جاتا اس - 
دل چاہتا ہے کہیں رو پوش ہو جاؤں
میں اچانک یونہی خاموش ہو جاؤں_!!💔🔥
F  : دل چاہتا ہے کہیں رو پوش ہو جاؤں میں اچانک یونہی خاموش ہو جاؤں_!!💔🔥 -