"💔"ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر..💔...!!
""ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا .💔💔
💔hurt
وہ صحیفہ ہوں محبت کا جو اترا تم پر ،،،
تم سمجھتی ہو زمانے کے لیئے آیا ہوں....!💔
دل کرتا ہے آج خود ہی فیصلہ سنا ڈالوں
دوں خود کو سزائے موت اور قلم توڑ ڈالوں💔
کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیـــــــــــــــدار کر لین
نظر نہ آئے گی وہ آنکھیں جن کو تم بہت رلایا کرتے تھے 💔💔
تکلیف ایسی کہ چینخ کر رونا چاہوں
ضبط ایسا کہ لب سے آہ بھی نا نکلے۰۰۰۰۰ 💔
ُاس نے میرا صبر آزمایا ھے👈💔
ُاسے کبھی صبر نہیں آۓ گا👈🔥
تم نے اچھا کیا ___ تنہائی دی !!
کچھ نہ دیتے تو ___ گلہ رہتا.!!💔
💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں
دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥
محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔
اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی❤