*_خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے!! ❤_*
*_جی نہیں پاتا کوئ جان نکل جانے کے بعد ❤_*
*_#_❣️candy ji 😕😢😊💯✍️*_
کچھ "خبر" نہیں کے کب ہم کو "موت" آ جاۓ
Candy ji
تم بھی اک "زخم" دے دو "کہیں" تم رہ نہ جاؤ...😟😟
میں مر رہا ہوں تمھاری خاطر
تم اپنی خاطر مجھے بچا لو🔥candy😭😣😯

دنوں کے بعد مجھے اس نے دکھ دیا تھا کوئی
میں اس سے یہ بھی نہیں کہہ سکا زیادہ ہے...!😥candy😣😟
نہ جانے آخر اتنا کیوں درد دیتی ھے مُحبت۔۔۔
ہنستا ہوا انسان بھی دعاٶں میں موت مانگتا ھے۔۔۔۔😢😣😟
میرے مرنے کی_________خبر خوب پھیلانا
بہت سے دلوں کو__________ سکون ملے گا...😭
کبھی چھوڑنا بھی چاہو تو ممکن جواز رکھنا__💔💔
ہم بے وجہ سزائیں پہلے بھی کاٹ چکے ہیں,,,🔥
Candy 😢😣😕🔥👈
"-♥️✨🥀-"
لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع، 💔
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے۔۔ 🙏🏻🔥💯😭😟
مفت میں نہیں ملا اداسی میں مسکرانے کا ہنر
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے😢
دل چاہتا ہے کہیں رو پوش ہو جاؤں
میں اچانک یونہی خاموش ہو جاؤں____!!💔🔥
#__اِک__لفظ__محبت__تھا_اِک_لفظ_جدائی_
#__ایک_وہ_لے_گیا_ایک_مجھے_دے_گیا_💔💔💔💔💔💔


گرمی میں عورتیں کتنا بھی گننے کا رس، لیموں پانی، چھانچھ، دہی، لسی، اور روح افزا پی لیں...
پر انکے کلیجے میں ٹھنڈک میکے جاکر ہی پڑتی ہے...... 😂 😂 😂 😂 😂 😂🤣😜
#کسی سے دل لگانے سے اچھا ہے*
#بندہ کریم لگا لے#
#دل بهى مطمئن اور رنگ بھی چٹا.*
😂😁😉
ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے
می: جس کو زیادہ جلدی ہو 😒🙈😋😂😂
💕نہ جانے کیا چھپا ہوا تھا اس کی نگاہ الفت میں💕
💕نہ چاہتے ہوئے بھی اُس سے دل لگی کر بیٹھے💕
__❤❤candy
نا کر "غرور" اتنا اپنے نشے پہ...
اے
"شراب"
تجھ سے زیادہ "نشہ"رکھتی ھیں میرے یار کی
"آنکھیں....
💔 * دِل* 💔candy
کبھی اُن کا نام لینا_کبھی ..اُن کی بات کرنا
مــیــرا عــشــق اُن کــی چــاہــت مـیــرا شـوق اُن پـر مـرنـا
❤candy😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain