ڈاکٹر عافیه صدیقی کے متعلق مایوس کن فیصله!!! سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عافیه صدیقی کی واپسی کے حوالے سے درخواست خارج کردی , چیف جسٹس ثاقب نثار کھتے ھیں که عدالت امریکا کو ھدایت نھیں دے سکتی , وھی کام کریں گے جو کر سکتے ھیں , سپریم کورٹ کا فیصله اور جسسٹس صاحب کے ریمارکس پاکستانی قوم کے لیے مایوس کن اور افسوس ناک ھیں ,ڈاکٹر عافیه صدیقی پاکستان کی ایک شھری اور قوم کی بیٹی ھیں اور سب کو پته ھےکه امریکا نے انھیں ایک جھوٹے الزام کے تحت نھایت بوگس طریقے سے اغوا کرکے ناکرده جرم کی سزا سنايی ھے, دنیا کی ھر ریاست اپنے شھریوں کے حقوق کے تحفظ کی زمه دار ھے. اگر کسی ملک کا کويی شھری علانیه مجرم بھی ھو اور کسی دوسرے ملک میں گرفتار ھو جاے تو اس کا ملک اسے چھڑانے کی ھر ممکن کوشش کرتاھے, ریمنڈ ڈیوس اور کرنل جوزف کی مثالیں ھمارے سامنے ھیں , ھمارے منصف حضرات ایک ج
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain