Damadam.pk
FaQeeR11's posts | Damadam

FaQeeR11's posts:

FaQeeR11
 

"-سنو محترمہ!❤
میرے بعد کسی نے آپ کو بنا مطلب کے ٹوٹ کے اگر چاہا ...
آپ کے خراب موڈ پر خود کو جوکر بنا کے آپ کو ہنسایا ہو....آپ کے بس وہ جی,ھھممم ,اوکے ,سہی کے میسج پڑھ کے آپ کو باربار بولنے پہ اکسایا ہو....راتوں کو اٹھ اٹھ کے آپکی کامیابی کی آپکی صحت کی دُعائیں مانگی ....سجدوں میں رورو کے آپ کے لیے صحت مانگی..
"تو آکر میری قبر پہ تھو ک جانا"-🙂💔
#$🥀

FaQeeR11
 

کوئی آپکی کمی محسوس کر رہا ہے آپکا وقت مانگ رہا ہے آپکی ناراضگی پر منا رہا ہے آپکی بے رخی پر تڑپ رہا ہے تکلیف پر رو رہاہے آپکی بے حسی پر تکلیف میں مبتلا ہے آپکے سامنے ہاتھ جوڑ کرمحبت کی بھیک مانگ رہا ہے تو سنو
وہ محبت کی آخری حدوں کو چھو رہا ہے 🙂💯🔥🖤💛

FaQeeR11
 

جس دن سے تمہیں جانا ہے
اُس دن سے لے کر
انفینیٹی ♾️
کے اُس نامعلوم دن تک
کہ جس دن سورج کو کبھی طلوع ہونا ہی نہیں ہے
تم میرے لاشعور کے حصار میں ہو
کیونکہ تم میری دل کی آنکھوں کا محبوب نظارہ ہو.🖤
ᴍᴀɴᴢɪʟ🖤🥀

FaQeeR11
 

سوچتا ہوں تکیے پر سر رکھ کر...!!
کے اب کِنارا کروں، تو کِس سے کروں...؟؟
میں تو بے چین ہوں اِتنا خود سے...!!
کے سہارا بنوں، تو کِس کا بنوں...؟؟🙂🖤
#محترم 🥀

FaQeeR11
 

Soch rha sab ko unfollow kr dn 🙂

FaQeeR11
 

Jiski ho, jaisi ho, chahy jo bh ho tm
Mery liye to meri, or bsss meri ho tm
Socha tha tmsy lipat kr roounga m
Acha choro or btao kesi ho tm?
Or saaary larky ek jaisi baten krty hen
Hr larkyy sy baten q krti ho tm?🙂

FaQeeR11
 

چہرے اجنبی ہو جائے تو کوئی بات نہیں ہے 🙂
لہجے اجنبی بن جائیں تو بڑی تکلیف ہوتی ہے 💔

FaQeeR11
 


میں ایک مشکل سوال جیسا ہوں🌝
مجھے ہر کوئ چھوڑ دیتا ہے🙃🥀
#𓄼aシ︎ 💜

FaQeeR11
 

دل کرتا ہے پہاڑ شے چھلانگ لگا دوں
پر ڈر لگتا ہے کہیں موبائل ہی نہ ٹوٹ جائیے😕
🙃🙃🤣🤭
A 🔥🖤

FaQeeR11
 

تم نہ مل پاۓ تو شدت سے خیال آنے لگا_____
یارا !!
ہاۓ ان لوگوں کی تکلیف جنہیں ہم نہ ملے___🥲💔
🔥🖤🥀

FaQeeR11
 

زندگی بھر ایک دوسرے کا دوست بنے رہنا چند روز کے عاشق ہونے سے بہتر ہے❤️🥀*
🔥✌
Fake🔥🖤

دنیا کی ذلت تمھارا مقدر بنے گی 
ان شاء اللہ تعالیٰ۔۔🤲
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ 
بلند رہے گا 🤍❤️
F  : دنیا کی ذلت تمھارا مقدر بنے گی ان شاء اللہ تعالیٰ۔۔🤲 وَرَفَعْنَا لَكَ - 
FaQeeR11
 

چلو اچھا کِیا تُم نے...!!
محبت ترک کر ڈالی...!!
کوئی پردہ نہیں رکھا...!!
کوئی دھوکہ نہیں رکھا...!!
محبت جھوٹ کا ملبوس پہنے...!!
خُوبصورت تھی...!!
گریبان چاک ہونے کا یہ دُکھ...!!
اپنی جگہ لیکن...!!
خُوشی ہے جھوٹ کی اِس دنیا میں...!!
کُچھ سچا کیا تُم نے...!!
بہت اچھا کِیا تُم نے...🙂🖤
#محترم 🥀

Jokes image
F  🔥 : 🙄🤝😒🥵waPda walo Allah pochu tuwano 👀 - 
FaQeeR11
 

Kuch to baat ha mujh me wrna yunhi koi sare kam kese kharab kr skta ho 🙄🤝

FaQeeR11
 

کوئی مرے گا تو نہیں میرے بِن،
دو چار لوگ روئیں گے دو چار دن💔🙂

FaQeeR11
 

*اور ہوگا کچھ یوں جب تک غموں کی ادا بدلے گی تب تک
شاید ہم گزر چکے ہوں گے - 💔🔥* 🌺🕊

FaQeeR11
 

تھک گیا ہوں جینے کی اداکاری کر کر کے...😒
ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎتا ﺍﯾﮏ ﺩﻡ ﺳﮯ...😊💔

FaQeeR11
 

Fatimaa Aqsa 😥
Main apni dono kidny beach
Kay tumhary loye 2 iphone liye
Rasty main (Hamza our Qari Sahab nay Lay liye is silent)😵
#

FaQeeR11
 

"Mn faltu hu"
Parh lia na han tum e ho🙂
By dd 🤝🙂