" - 🌿 مرد کو تھوڑا مغرور تھوڑا بدمزاج ہونا چاہیے اسکی آنکھوں میں غصہ اور آواز میں رعب ہونا چاہیے جو دل ہتھیلی پر رکھ کر نہ چلتا ہو.. ہر لڑکی کے پیچھے نہ بھاگتا ہو .. اسکا ایک وقار ہونا چاہیے اسکی مسکراہٹ کی بھی بہت اہمیت ہونی چاہیے .. جو بہت رعب دار ہو 🖤 #آئےنور #P1
میں چاہتا ہوں...!! میں تُمہیں بتاؤں...!! جب میں سوچتا ہوں کہ تُم میرے نہیں ہو...!! تو یہ احساس مُجھے ایسے کھاتا ہے...!! جیسے کِسی لکڑی کو دیمک لگ جائے...!! تو بظاہر تو وہ لکڑی تندرست نظر آتی ہے...!! پر اندر سے کھوکھلی ہو کے ختم ہو چکی ہوتی ہے...!! میں بھی اِسی طرح اندر ہی اندر کھوکھلا ہو گیا ہوں...!! بظاہر تو تندرست نظر آتا ہوں...!! پر کِسی دن زمین بوس ہو جاؤں گا...!! اور سب کہیں گےاچھا بھلا تو تھا...!! پر تُم گواہ رہنا کہ مُجھے تمہاری دیمک نے کھایا ہے...!! میں اچھا بھلا نظر آتا ہوں تمہارا پر ہوں نہیں...🙂🖤 #محترم 🥀