Damadam.pk
FaQeeR11's posts | Damadam

FaQeeR11's posts:

FaQeeR11
 

Meri jaaaaan tum pe lays, slanty, kurkure, pizza, fries aur cocomo sab qurban...🙄

FaQeeR11
 

لڑکے دو گھنٹے کے ریلیشن کے بعد "میری بیوی ہو کے شرما رہی ہو ۔🥺
#Bin🎀

FaQeeR11
 

جس لڑکی کا جانو اعتکاف پہ بیٹھ گیا ہے وہ مجھے نگران جانو بنا سکتی ہے۔🥺
#Bin🎀

FaQeeR11
 

__"👻😹"
sEnD mE yOuR fiRsT SiX EmOji❤ I wiLL cHecK yOuR KaRtOoT.... 😂😂😂♥💥
React kr kay ana sohniyo🙊❤🙈
#Bin🎀

FaQeeR11
 

اگر آپ کو Ummmmmah والے میسج سے شفاء مل رہی ہے
تو یقین کریں آپ بیغرتی کی اونچائی پر ہے۔😂
پپی شاہ جھولے لال
#Bin🎀

FaQeeR11
 

لڑکیوں وہ بال سیدھے کرنے والا چمٹا kitny کا ملتا ہے🧐😶
گفٹ krna ہے 🙂😑
#Bin🎀

FaQeeR11
 

پہلے ماہ نور بلوچ کے ڈرامے دیکھتا تھا وہ کرش تھی پھر صنم بلوچ پے دل آ گیا ابھی صنم کے خوابوں میں تھا کے ثناہ جاوید پے نظر پڑھ گئی بس اس سے پیار ہوا ہی تھا کے اقراہ عزیز کرش بن گئی۔ پھر پتہ نہیں کہاں سے مومنہ اقبال آ ٹپکی مومنہ کو سوچنے میں لگا تھا کے غور سے دیکھا توبہ عامر لیاقت تو اخیر ہے ابھی اس کی یادیں تھیں کے یہ اب رمشاہ خان آن ٹپکی ہے نہیں یہ ہو کیا رہا ہے دل نے عجیب فتور پھیلا رکھا ہے اور ماریہ بھی یاد آتی رہتی ہے۔🥺
#Bin🎀

FaQeeR11
 

یہ عورت بھی باقی عورتوں جیسی نکلی بلاک کر گئ جے۔🥺
#Bin🎀

FaQeeR11
 

میں محبت کو مذہب کی طرح ماننے والا لڑکا ہوں اور میرا یہ عقیدہ ہے کہ جو کسی کی محبت ہو اس پر نظر رکھنے والا کافر ہے...
🙃🙂
P2

FaQeeR11
 

دل تو نواب تھا
مُقدّر غریب نکلا
🙂💔
𝑃𝑜𝑠𝑡 3

میں شام کے منظر میں ہوں تحلیل شُدہ
تم دُور کسی گاؤں کی مغرب کی اذاں ہو 🖤
F  : میں شام کے منظر میں ہوں تحلیل شُدہ تم دُور کسی گاؤں کی مغرب کی اذاں ہو 🖤 - 
FaQeeR11
 

کتنا ڈھیٹ ہوں میں
مجھے اسکے سامنے شرم بھی نہیں آریی🤦🏻♀️

FaQeeR11
 

Water = tasteless
Future = hopeless🥺💔
👉👈
Me = shameless🌚✨
My bestie = useless💜😩

FaQeeR11
 

Suno ! 🙊
Baal 💁♀️ lamby ya Nails 💅🥀
#BuTto 🥀

Beautiful People image
F  : وہ بولی کون اکثر یاد آتا ھے تنہائی میں 🤣 میں بولا تمہاری درمیان والی سہیلی - 
FaQeeR11
 

I pRoPoSe U😊🙈
SeNd YoUr THirD eMoJi 🙃
No ChEaTiNg 😁
For fun

FaQeeR11
 

بابا جی کہتے ہیں جن کی کرتوت اچھی نہ ہو انکی پروفائل لاک ہی رہتی ہے☠️🤫🙂

FaQeeR11
 

#دنیا کا دستور ہی ایسا ہے🔥
☝سرکار❣️⁩☝
#ساتھ وہاں تک ♨
#مطلب جہاں تک💯
#

FaQeeR11
 

Alwada Alwada Mah E Ramzan 😶
Ramadan ka kahri jummah mubarak to all
Stay blessed 😇

FaQeeR11
 

کون ہوتا ہے مصیبت میں کسی کا دوست__😟
آگ لگتی ہے تو پتے بھی ہوا دیتے ہیں 🔥
جن پر ہوتا ہے بہت دل کو بھروسہ🥀
وقت پڑنے پر وہی لوگ دغا دیتے ہیں🍁
Post#6