Damadam.pk
FaQeeR11's posts | Damadam

FaQeeR11's posts:

FaQeeR11
 

تُم نے کبھی کِسی کے سینے سے لگ کر کِسی سُہانے خواب کو محسوس ہی نہیں کیا_!
تو پِھر تُمہیں کیسے معلوم ہو گا کہ بانہوں کے لمّس کی خُوشبو کیا ہوتی ہے✨🤎
پوسٹ 5

FaQeeR11
 

کچھ لوگ برسوں نہ دیکھے کچھ فرق نہیں پڑتا🥀
کچھ لوگ ایک لمحے بھی آنکھوں سے اوجھل ہوں 💞
دل اداس ہونے لگتا ہے بس ساری بات احساس کی ہے😟
post#4

Beautiful People image
F  : کسی مصور نے کہا تھا ... کےکسی اداس عورت کو لال لپسٹک لگا دو تو وہ مزید - 
FaQeeR11
 

حاصل اور لا حاصل کے دائرے میں سب گھوم رہیں ہیں❗
حاصل کی ناقدری 🥀
اور
لا حاصل کی حسرت🔥🖤
ختم ہی نہیں ہوتی۔۔۔۔ 🙂
🍁 #
#p2

FaQeeR11
 

Post#1
چار بیویوں پر راضی لوگ
چار بیٹیوں پر رونے لگتے ہیں۔🖤

FaQeeR11
 

میرے نانا میری کاروباری پالیسی سے بہت خوش ہیں جب بھی دکان میں بیٹھتا ہوں پچپن سال کی آنٹی کو باجی بولتا ہوں تو جو ریٹ بتاتا ہوں بغیر کسی چو چا کے پیسے دے دیتی ہے
😁
#Bin🎀

FaQeeR11
 

DrOp YoUr CaSt 👀♥️
I'll ask u Something 😁 😩

FaQeeR11
 

Biwi hoti to eidi m usy sotan gift krta 🙂.
- moody 👑

FaQeeR11
 

Yes Mine Crush Is ''Ugly "🥺
But ''gly" is silent🤭🙊

FaQeeR11
 

Im tired of pretending everything's fine when it's not.

FaQeeR11
 

Shaitan Kuch Nahi karta beta
Ap Khud Harami Ho 🌝

FaQeeR11
 

Girls makeup lga ka ku cartoon lgti hain😂🙄👀😛

FaQeeR11
 

Nowadays these nibbis be like:
"Jaan mene kbhi kisi na mehrm ko ankh utha kr nhi dekha, meri ankhen srf apko dekhti hen🥺"
Bnda poochay.... Ohh steel k lotay ki muh wali aurat, wo tumara abba lgta hai jo usko dekhti ho or baki sb namehrm hen.. Ajeeb awaam.🙄😁

FaQeeR11
 

Aj ek lrkii na Mujhy galiya di
Halanky wo khud nalii ma giri thi
Me to bs hansa tha 😒😒

FaQeeR11
 

Biwi cahiya jo mujh py zulam Kary 🙂

FaQeeR11
 

Ajao btaon Apke DP achi ha ya Apk name _ 😁👾💙

P#1
تیرے ساتھ میں عمر بھر یوں چلوں گا...!!s!
تیرے پاؤں میں کوئی پائل ہو جیسے...!!!
F  : P#1 تیرے ساتھ میں عمر بھر یوں چلوں گا...!!s! تیرے پاؤں میں کوئی پائل ہو - 
FaQeeR11
 

سبھی سمجھتے رہے کہ عورت معشوق ہے
صرف شاہ کو معلوم تھا کہ عورت عاشق ہے
اس لئے شاہ لطیف نے لکھا-----
"عورت عشق کی استاد ہے"♥️😇👌
#Post_6

FaQeeR11
 

Post1
مجھے زندگی میں دو بار محسوس ہوا کہ میں بہت غریب ہوں، پہلا تب جب میں بچپن میں اپنا پسندیدہ کھلونا نہیں خرید پایا تھا اور دوسرا تب جب میں تمہیں اپنا نہیں پایا۔

FaQeeR11
 

Post4
"ابتدائے آدم سے لے کر اب تک اس کائنات کی سب بڑی خرابی یہ ہے کہ آدمی ہمیشہ اپنے من پسند شخص کی بانہوں کا قحط زدہ رہا ہے"..